براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ

گلگت بلتستان: کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے والے سرکاری ملازمین کو گلگت بلتستان حکومت نے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ گلگت بلتستان کی حکومت کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جاری مہم میں شامل سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی

کورونا سے مقابلہ: تعداد 1102 ہوگئی، 21 افراد صحتیاب

اسلام آباد : پاکستانی حکومت اور عوام کا کورونا وائرس سے مقابلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں 1102 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ اب تک آٹھ ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس مریض کو شکست دینے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس

کورونا وائرس سے متعلق مفتی منیب کا بڑا بیان

کراچی: پاکستان کے مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس درحقیقت اللہ تعالیٰ کی طرف سے تنبیہہ ہے جس سے نجات کے لیے پوری قوم توبہ استغفار کی طرف متوجہ ہو۔ گورنر ہاؤس کراچی میں مفتی تقی عثمانی اور علامہ شہنشاہ حسین

وزیراعلیٰ سندھ کی دس ہزار کٹس خریدنے کی منظوری

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دے دی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھنے کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 10 ہزار کٹس خریدنے کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی

بھارت میں کرفیو کے دوران ’کرونا‘ کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے تعلق رکھنے والے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’کرونا‘ رکھ دیا۔ ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ کیا

اصول بقا اب لازم ہے

محمد نواز ہاشمی دنیا میں تین طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ پہلے وہ جو غلطی کرتے ہیں لیکن سبق نہیں سیکھتے اپنا نقصان بار بار کرواتے ہیں۔ دوسرے وہ جو غلطی کرتے ہیں لیکن سبق سیکھتے ہیں اور غلطی نہیں دہراتے۔ تیسرے وہ لوگ جو عقلمند ہوتے ہیں یہ

پرنس چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لندن: برطانوی شاہی خاندان کے فرد شہزادہ چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی علامت کے بعد پرنس آف ویلز کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ، جس کے نتائج مثبت آئے ہیں اور اب وہ گھر سے کام کر رہے

کراچی: پولیس اہل کاروں کا ڈاکٹرز کو سلیوٹ

کراچی: کلفٹن کے علاقے بوٹ بیسن میں پولیس اہل کاروں نے ڈیوٹی پر جاتے ڈاکٹرز کو سیلوٹ کرکے خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستانی ڈاکٹرز اگلے محاذ پر لڑ رہے ہیں، پوری قوم ان کے جذبے کی قدر دان ہے۔ کراچی

کورونا کا خوف: نریندر مودی نے 21 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

دہلی: کورونا نے بھارتی وزیر اعظم کو بھی خدشات میں مبتلا کر دیا۔ نریندر مودی نے ملک میں 21 روز کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ارب سے زاید آبادی والے بھارت میں مکمل لاک ڈائون ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں نریندر مودی نے

وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ

اسلام آباد : تھانہ بنی گالہ کی حدود میں وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب شدید فائرنگ، بنی گالہ اور ملحقہ علاقہ گولیوں سے گونج اٹھا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ذرائع کے مطابق فائرنگ وزیر اعظم کی رہائشی پہاڑی کے ساتھ والی پہاڑی