براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بجٹ 21-2020ء میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دیے جانے کا امکان
وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
مگر مچھ کا نوالہ بننے سے پہلے خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ
واشنگٹن: امریکا میں مگرمچھ کا نوالہ بننے والی خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ نے لوگوں کو افسردہ کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیرولائنا کے کیواہ جزیرے میں خونخوار مگر مچھ کو چھونے کی کوشش کرنے والی!-->!-->!-->…
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 65 ہزار اموات
کورونا وائرس کا دنیا بھر میں قہر جاری ہے، اس مہلک وبا کے متاثرین کی تعداد 38 لاکھ 22 ہزار ہوچکی ہے، جب کہ 2 لاکھ 65 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں کورونا بحران کی شدت جوں کی توں قائم ہے۔ مئی کے آخر تک!-->…
رمضان ٹرانسمیشنز: دورِ حاضر کا جدید فتنہ
سُہیر عارف
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ رمضان المبارک کا مہینہ رحمت، برکت اور مغفرت کا مہینہ ہے اور ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اِس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں اور اللہ سبحان و تعالیٰ کا قُرب حاصل کر سکے، لیکن میڈیا نے اِس!-->!-->!-->…
بھارت: زہریلی گیس نے گیارہ افراد کی جان لے لی، ہزار متاثر
دہلی: بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، متاثرین کی تعداد پانچ ہزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیک ہوئی، جس کے باعث لوگوں!-->…
محکمہ صحت سندھ نے کرونا کے مریضوں کے لیے ایڈوائیزری جاری کردی ہے۔
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر مریضوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق مریض کو زبردستی ہسپتال یا آئیسولیشن سینٹر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔
انھوں نے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو زبردستی!-->!-->!-->…
نوکری سے نکالے جانے والے افرادکے لیے سندھ حکومت کا بڑا قدم
کراچی: سندھ حکومت نے نوکری سے نکالے جانے والے افراد کی شکایات سننے کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی ہے، جس پر لوگ اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں۔
تفصیلات
کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کورونا سے
بچاوَ کے اقدامات کیے!-->!-->!-->…
فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔
ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں!-->!-->!-->…
آئی ایم ایف کا شرح سود 11 فیصد کرنے کا مطالبہ معاشی منظر نامہ مزید خراب کر رہا ہے
پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے شرح سود 11 فیصد پر رکھنے کا مطالبہ معاشی منظر نامے کو مزید خراب کرتا ہے۔
پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے منعقد سیشن میں مالی سال 21 کے لیے!-->!-->!-->…
ایک ہی دن میں تین بار گرفتار ہونے والا شخص کون ہے
کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چور کو پولیس نے ایک دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑ دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے گیلنڈورا میں پولیس کو ایک چور کو ایک ہی دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑنا پڑا!-->!-->!-->…