براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

علماء کرام کا بڑا اعلان، مساجد میں تمام نمازیں باجماعت ہوں گی!

کراچی: ملک عزیز کے جید علماء کرام کا بڑا اعلان ، اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تراویح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ شہرِ قائد میں مفتی منیب الرحمان کا مفتی تقی عثمانی، علامہ راشد سومرو،

کراچی: رینجرز اور آرمی کے جوانوں کی مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور پاک آرمی کے جوانوں نے مخیر حضرات کے تعاون سے شہر کے مختلف علاقوں میں راشن اور اشیائے خورونوش تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث نافذ حفاظتی لاک ڈاؤن کے دوران کورنگی (UC-31)، ضیاء کالونی، ایس

سندھ میں تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی: تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے سندھ بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ۔ کراچی میں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، صدر انجمن تاجران سندھ جاوید شمس، صدرآل سٹی تاجر اتحاد شرجیل گوپلانی، صدراسمال ٹریڈرز محمود حامد

ملک بھر میں 5837 کورونا زدگان، 96 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 5837 ہوگئی جب کہ 96 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3157 مشتبہ مریضوں کے

پولیس والوں کا ایسا کارنامہ کہ عوام داد دیے بغیر نہ رہ سکے

رپورٹ: چوہدری اسامہ سعید رات کی تاریکی میں عموماً پولیس اگر کسی کے گھر آتی ہے تو رہائشی خوف زدہ ہوجاتے ہیں مگر اس بار تھانہ سکھن میں معاملہ کچھ مختلف اور انتہائی خوشگوار نظر آرہا ہے۔ لاک ڈاوُں کے بعد گزشتہ کئی دنوں سے ڈی ایس پی

کورونا اور عوام کی بے احتیاطی

ناذیہ علی امن کے دور میں جنگ اور جنگ کے دور میں امن کی تیاری کی جاتی ہیں۔آج جنگ کا انداز تبدیل ہو چکا ہے۔آج میعشت کی جنگ ہیں۔ جو بھی صورت حال ہو تعلق آخر کار معیشت سے ہی ہیں جیسے ابھی جو صورت حال خطرناک ہوتی جارہی ہیں۔اس صورتِ حال کو

کیا اٹلی اور اسپین نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

کورونا بحران سے متاثر ہونے والے یورپی ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد میں کمی واقع ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپین اور اٹلی میں اموات کی شرح کم ہونے کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹلی کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بارہ

پی ایس ایل: عاقب جاوید کا بڑا بیان

‏لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے باقی میچز پلے آف سے شروع ہونے چاہییں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے باقی میچز سے متعلق امید ظاہر کردی۔ انھوں نے کورونا وائرس

کورونا سے بچنے کیلئے ہاتھوں کیساتھ دل بھی صاف رکھیں ، مہوش حیات

لاہور: اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں ، اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر

وزارت ریلوے کا ٹرین آپریشن بحال نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن کل تک بحال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ رمضان شروع ہونے پر فیصلے پر نئی صورت حال کے حوالے سے دوبارہ غور کیا جائے گا۔اس سے قبل کورونا