براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
وزیراعظم کورونا سے محفوظ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹ رپورٹ سامنے آگئی، جس میں ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق وزیر اعظم کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے مطابق!-->…
جاوید میانداد کے بھارتی آل راوُنڈر عرفان پٹھان کے بارے میں کمنٹس، والد برہم
سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیاکہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے۔
عرفان پٹھان نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس!-->!-->!-->…
کورونا بحران: نئی جنگ شروع، امریکا کا چین پر مقدمہ
امریکی نے کورونا بحران کو بنیاد بناتے ہوئے چین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس سے متعلق ادھوری معلومات کی فراہمی پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ میسوری کے اٹارنی جنرل نے فیڈرل کورٹ میں!-->…
واٹس ایپ نے اہم فیچر متعارف کروا دیا
سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا، جس نے لاک ڈائون میں پھنسے افراد کے لیے بڑی سہولت پیدا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نےاعلان کیا گیا ہے کہ ویڈیو کالنگ کے دوران اب 8 لوگ ایک ساتھ بات کر سکیں گے۔ ان حالات!-->…
تیندوے کے ننھے بچوں کے سڑک پار کرنے کے خوبصورت مناظر
جنگلی حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کسی جانور کی روزمرہ کی زندگی اور اس کے بچوں سے اس کا تعلق دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوسکتا ہے، ایسے ہی ایک خوشگوار تجربے سے جنوبی افریقہ کے سیاح بھی دو چار ہوئے۔
جنوبی افریقہ کے کگر نیشنل!-->!-->!-->…
طالبان جنگجوؤں کے افغان فوج پر حملوں میں 19 اہلکار ہلاک، 22 زخمی
کابل: افغانستان کے دو صوبوں میں طالبان جنگوؤں نے فوجی چیک پوسٹوں پر دھاوا بول دیا جس میں مجموعی طور پر 19 اہلکار ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے، دو دنوں میں چیک مختلف پوسٹوں پر حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تعداد 47 ہوگئی۔
افغان!-->!-->!-->…
لاک ڈاوُن میں کمپنی مینجرز اور لیڈرز کیا کریں
فرحین اقبال
کورونا وائرس اور لوک ڈاوُن کے دوران خود کو کس طرح مطمئن
اور فاکسڈ رکھا جائے؟ چند اہم پوائنٹس اپنے قارئین کے لیے پیش کرتی ہوں۔ اگر آپ لیڈر
یا مینیجر ہیں تو یہ پوائنٹز آپ کے بہت کام آسکتے ہیں۔
۱۔ سب سے پہلے آپ خود کو!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ میں چوبیس گھنٹوں میں 320 کورونا کیسز سامنے آئے، مُراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں، سندھ میں آج 320 نئے کیسز آئے، صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 3373 ہوگئی ہے پورے ملک میں 10 ہزار کیسز ہوگئے!-->…
بھارتی فوج کی مذموم کارروائی، چار کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں بھارتی فوجی اہلکاروں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 4!-->…
پیرس میں عوام کا پولیس پر حملہ
فرانس
کے دارالحکومت پیرس میں کوروناوائرس کے باعث لاک ڈائون میں مقامی پولیس کی جانب سے
ایک شخص پر سختی کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور پولیس پر حملہ
کردیا۔
تفصیلات
کے مطابق فرانس میں دیڑھ لاکھ سے زائد افراد کوروناوائرس!-->!-->!-->…