براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کورونا سے مزید 24 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوبیس مئی کو ملک بھر میں کورونا کے 1239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں کی مجموعی تعداد مریضوں کی تعداد 55667 ہوگئی ہے۔ اب تک پاکستان میں 1155!-->…
طیارہ حادثہ: پی آئی اے کا جاں بحق افراد کی تدفین کے لئے فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان
پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان!-->…
فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا شرعی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، نورالحق
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، شہادت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، فواد چوہدری دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں۔ وفاقی وزیر!-->…
گاما پہلوان رستم زماں
محمد راحیل وارثی
دُنیا کے عظیم پہلوان گاما کی آج 60 ویں برسی ہے۔ 23 مئی 1960 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا۔ آپ کا اصل نام غلام محمد بخش تھا، آپ 22 مئی 1878 کو امرتسر برطانوی ہند میں ایک مسلمان کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق!-->!-->!-->…
وزارت سائنس کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر!-->…
کورونا زدگان 52 ہزار سے متجاوز، 11 سو سے زائد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 1101 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 705 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد!-->…
طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس
واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے!-->…
طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہونے پر مستعفی ہوجاؤں گا، وزیر ہوابازی
کراچی: وزیر ہوابازی نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہوں گا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔!-->…
طیارہ حادثہ، انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات
کراچی: طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 8303 کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر سائیڈ نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار!-->…
طیارہ حادثہ: 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثہ کے بعد حکومت پاکستان نے تحقیقات کے لیے چار رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔ طیارہ حادثہ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا، جس میں 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق!-->…