براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے

کراچی:ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، دونوں ملازمین طویل عرصہ سے ریڈیو پاکستان سے منسلک تھے۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کے ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر

طیارہ حادثے میں جانبحق افراد کی میتوں کے لیے ایس او پیز جاری

کراچی : پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور

سندھ میں بے روزگاری کی لہر ہے، سندھ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے،خرم شیر زمان

کراچی:تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا تو مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے، بی جے پی رہنما کا مطالبہ

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویرات کوہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ادکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی قدم جماچکی ہیں اور ان

ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نورسلطان: وسطی ایشیا کے ملک قازقستان میں ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے ہتھوڑے مار کر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر تاراز میں 15 سالہ سفاک بھائی نے سوتے ہوئے اپنی بہن پر ہتھوڑے سے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے

ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے آن لائن سسٹم متعارف

لاہور / اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کیلیے باسہولت نظام قائم کردیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن کی ادائیگی کیلیے ایف بی آر نے آن لائن ادائیگی کاسہل نظام بنایا ہے ۔ٹیکس

طیارہ حادثہ کی رپورٹ 22 جون کو عوام کے سامنے ہوگی، غلام سرور

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا. وفاقی وزیر غلام سرور خان کا اسلام آباد میں میڈیا

کورونا کو شکست دینے والے سرفہرست ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر

کراچی: کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔ اگر ایک طرف دنیا بھر میں کووِڈ 2019 سے

یوم تکبیر، پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 22 سال ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا، ارض پاک کے ایٹمی دھماکوں سے ناصرف ملکی سرحدیں محفوظ ہوئیں بلکہ دشمن کا تکبر بھی خاک میں ملادیا گیا۔ جوہری دھماکوں کے بعد پاکستان دنیا کا ساتواں اور

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان کورونا کا شکار

کراچی: عروس البلاد میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں