براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

آٹا چینی بحران: زلفی بخاری کا جہانگیر ترین سے متعلق بڑا بیان

تحریک انصاف کے سینئر رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے پرانے اور سینئر رہنما ہیں، وہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ کی بنیاد پر پارٹی کے خلاف کچھ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی

صوبے میں کوروناوائرس کی صورتحال عروج پر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناوائرس کی صورتحال عروج پر ہے کیونکہ ہم نے 2571 ٹیسٹ کروائے جس  میں سے 417 کیسز کا پتہ چلا ہے جو ٹیسٹوں کا16.2 فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں

18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو "بھرے ” لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا، شہباز گل

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ ‏اندازہ تو تھا کہ ‏سندھ کے "اعداد و شمار "کے مطابق یکم مئی کو صرف 16جب کہ 2مئی کو 18مریض وینٹی لیٹرز پر تھے، اسی دن ڈاکٹر فرقان وینٹی لیٹر نہ ملنے پرجان کی "بازی "ہارگئے، اس سے سندھ کے

سیالکوٹ کے ٹک ٹاک سٹار کے گھر پر حملہ، والد کو قتل کر دیا گیا

پنجاب: پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر کے والد کے قتل اور دیگر کو زخمی کرنے کا مقدمہ مقتول داؤد بٹ کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے تھانہ سٹی میں درج کیے گئے مقدمے کے مطابق گھر کے باہر

شہر قائد میں ہیٹ ویو کے دوران پارہ 40 ڈگری تک جائے گا

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں کل سے ہیٹ ویو "شروع "ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم "گرم اورخشک" رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب "انتہائی کم "ہوگا جبکہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس

وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، صدر پی ٹی آئی خرم شیر زمان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم کا اس ہفتے کے آخر میں کراچی کا دورہ متوقع ہے، وزیر اعظم اس ہفتے لاک ڈاؤن میں نرمی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں

جھوٹوں کی بستی

چوہدری اُسامہ سعید اکثر و بیشتر لوگوں کے نزدیک سچ کی اہمیت فقط اپنے فائدے تک ہی محدود ہے ۔ مثال کے طور پر آپ کسی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اور سامنے والے کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے، موصوف کے دل میں اپنے لئے ہمدردی کا جذبہ اُجاگر کرنے کے

ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے، برطانوی وزیراعظم

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ علاج کرنے والے ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار تھے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنے کورونا وائرس سے متعلق کہا کہ کورونا سے میری موت ہوجاتی ہے تو ڈاکٹروں کے پاس

ترجمان پٹرولیم مصنوعات نے عوام سے ضرورت کے مطابق پیٹرول خریدنے کی اپیل کردی

کراچی:ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے پندرہ دنوں کے لیے پٹرولیم مصنوعات کااسٹاک وافر مقدار میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک میں قلت کے حوالے سے چلنے والی خبروں

ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، شاہ محمود قریشی

لاہور:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو احساس نہیں دنیا کس کرب سے گزر رہی ہے، ہمیں امید تھی کہ کورونا وائرس کے بعد بھارت کے رویے میں تبدیلی آئے گی لیکن بد قسمتی ایسا نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ