براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ہوش رُبا انکشافات، اربوں کا فراڈ
لاہور: ایف آئی اے کا چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل، ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوا دی!-->…
کیا چین نے پاکستان کو جدید ترین ٹینکس کی فراہم شروع کر دی؟
چین نے پاکستان کو وی ٹی 4 مین بیٹل ٹینکس (ایم بی ٹی) کی فراہمی شروع کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 2019 میں پاک آرمی آرمرڈ کور نے اپنی بکتر بند ڈویژنوں کے لیے ان چینی ساختہ ٹینکس کو منتخب کیا تھا۔ گلوبل ٹائمز میں 4 اپریل کو شایع ہونے!-->…
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اہم حریت پسند جنید صحرائی کو ساتھی سمیت شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا کہ شہید ہونے والا نوجوان کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کا بیٹا تھا۔ قابض فوج نے سرینگر!-->…
ملک میں کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی، پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں کرکٹ سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے حکومت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور حکومتی اجازت ملنے کے بعد ہی کرکٹرز کی ٹریننگ کے حتمی شیڈول کا اعلان کرے گا۔
تفصیلات کے
مطابق پی سی بی کرکٹرز!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 329افراد جاں بحق
ریاض:سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین سو 29 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی وزارت!-->…
سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے، سینیٹر رحمان ملک
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے،آج جو کچھ بازاروں و گلیوں میں دیکھا گیا و ہ پریشان کن ہے کہ!-->…
پی ٹی آئی کے پہلے سال میں جی ڈی پی گروتھ 1.91 فیصد پر گر گئی، اسحاق ڈار
لندن:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جھوٹ باہر نکل آیا، مسلم لیگ ن سے ملی 5.8 فیصد جی ڈی پی گروتھ پی ٹی آئی کے پہلے سال میں 1.91 فیصد پر گر گئی اور رواں دوسرے مالی سال میں یہ منفی گروتھ!-->…
گیارہ سالہ بچے کے قتل میں ملوث بچے کا ماموں گرفتار
اسلام آباد:اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے 11سالہ بچے حماد علی کے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، بچے کے قتل میں ملو ث اس کا حقیقی ماموں نکلا اور دوران تفتیش وقوعہ بھی راولپنڈی کا پایا گیا جس کے مطابق قانونی!-->…
جامعہ اردو میں آن لائن تدریس کے حوالے سے تربیتی پروگرامز کا انعقاد
کورونا نے جہاں زندگی کے ہر شعبہ کو متاثر کیا، وہیں تعلیم کے شعبے پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے، تقریباً چار ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اور تحقیقی و تدریسی سرگرمیاں معطل ہیں۔ اس صورت حال کے پیش نظر ہاٸر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کے پیش نظر!-->…
ملکی تاریخ کی پہلی عید جب کوئی فلم ریلیز نہیں ہوگی
کراچی: کورونا وائرس سے پوری دُنیا کا نظام ہی تلپٹ ہوکر رہ گیا ہے۔ عیدالفطر کی آمد آمد ہے اور اس موقع پر پاکستانی سنیماؤں میں خوب رش دیکھنے میں آتا تھا، تاہم قیام پاکستان کے بعد یہ پہلی عید ہوگی جب کوئی فلم ریلیز نہیں کی جارہی۔ اس سے!-->…