براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ویڈیو گیم کا منفی اثر، بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی
بیجنگ: چین میں دو بچے ویڈیو گیم کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے چھت سے کود گئے، والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈائون کے دوران چین کے شہر ہیندان میں پیش آیا پیش آیا۔ نو اور گیارہ برس کے دو لڑکے!-->…
دُنیا میں کورونا متاثرین 50 لاکھ سے متجاوز، 3 لاکھ 30 ہزار اموات
واشنگٹن/ لندن/ روم/ تہران: پوری دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 لاکھ 58 ہزار سے بڑھ گئی جب کہ وائرس سے اب تک 3!-->…
صدر علوی کی ماسک اور ٹوپی پہن کر رس ملائی کی خریداری
اسلام آباد: صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد کی مقامی مٹھائی کی دکان میں ٹوپی اور ماسک پہنے رس ملائی لینے پہنچے جب کہ صدر مملکت سماجی فاصلے کی پاسداری اور اپنی باری کے انتظار میں آدھا گھنٹہ قطار میں لگے رہے۔ سماجی رابطے کی ویب!-->…
وزیراعظم عید سادگی سے منانے کا قومی اعلان کریں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا جاتا ہے میں کورونا پر سیاست کرتا ہوں، ہاں میں لوگوں کی!-->…
پی ٹی آئی مرکزی رہنماء حلیم عادل شیخ کا سندھ کےمحتلف اضلاع کا دورہ
کراچی : پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ دشمن جماعت بن کر سامنے آئی ہے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے پاس سہولیات نہیں ہیں اور نہ ہی اسکولوں میں تعلیم ہے۔
!-->!-->!-->…
عمران فاروق قتل کیس: ٹرائل مکمل، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا پانچ سال بعد ٹرائل مکمل کرلیا گیا۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی اور انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایف آئی اے پراسیکبوٹر خواجہ!-->…
کمبوڈیا کورونا کو شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک!
پنوم پن: کمبوڈیا کورونا وائرس کو مکمل شکست دینے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا ،تاہم اب بھی تمام تر پابندیاں اور احتیاطی تدابیر برقرار رکھی جائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کمبوڈیا میں 27 جنوری سے 12 اپریل تک کورونا وائرس کی 122!-->…
ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولا باری، 3 شہری شدید زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر پر شہری آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارت فوج نے!-->…
جنگ، جھوٹ اور پی ٹی ایم
چوہدری اُسامہ سعید
یہ بیان کہ جنگ اور محبت میں سب جائز ہے، ایک گمراہ کن بیان ہے۔ صرف جائز ہی جائز ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے کبھی کبھی انسان نفرت اور تعصب کے باعث اتنا اندھا ہوتا ہے کہ جائز اور ناجائز کے فرق کو بھول جاتا ہے۔ وطن عزیز میں یہ!-->!-->!-->…
افغانستان میں مسجد پر حملہ، 7 نمازی جاں بحق
کابل: افغان صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ افغان میڈیا کے!-->…