براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی پانچویں برسی!
کراچی: عظیم دانشور جمیل الدین عالی کی 5 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، اردو ادب کے لیے ان کی خدمات کی فہرست طویل ہے اور انہوں نے مشہور ملی نغمے بھی لکھے۔معروف ادیب، شاعر، دانشور، نقاد، کالم نگار ڈاکٹر جمیل الدین عالی 20 جنوری 1925 کو دہلی کے!-->…
پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ!
لاہور: پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئی جب کہ قومی اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہوگئے۔قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے!-->…
آرزو فاطمہ کورونا زدہ، والدین کیساتھ جانے سے انکار، دارالامان منتقل!
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نومسلم آرزو فاطمہ کا کیس نمٹاتے ہوئے لڑکی کو دارالامان منتقل کرنے کا حکم دے دیا جب کہ آرزو فاطمہ کورونا کا شکار بھی ہوگئیں۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نومسلم آرزو فاطمہ!-->…
کراچی، اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے!
کراچی: سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی، جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پر مجبور ہوگئے، جہاں داخلے سے قبل لاکھوں روپے وصول کیے جارہے!-->…
کورونا ویکسین، یونیسیف کا غریب ممالک کیلیے بڑا اعلان!
نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال یونیسیف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسیف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو قریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا!-->…
لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی!-->…
شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلیے درخواست!
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی گئی۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی!-->…
ہما عدنان کا برائیڈل شو، مشک کلیم توجہ کا مرکز!
کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں مشک کلیم نے رنگ جمایا۔۔۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل اور ماہر نسواں، مشک کلیم نے معروف ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں دل کش پرفارمنس سے محفل میں رنگ جمادیا اور حاضرین کی!-->!-->!-->!-->!-->…
دُنیا کا سب سے قیمتی اور مہنگا ماسک!
تل ابیب: پچھلے برس جب کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو ہر جگہ ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا اور اب وقت گزرنے کے ساتھ ان ماسکس کو مزید جدت سے آشنا کیا جارہا ہے۔اب لوگ بالخصوص خواتین وبا سے بچنے کے ساتھ ماسک کو فیشن کے!-->…
کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!
کراچی: محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی جب کہ!-->…