براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فوجی عمارت میں زور دار دھماکے، شہر لرز اٹھا
اومان: اردن کے شہر زرقا میں واقع فوج کا اسلحہ ڈپو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت اومان سے دور واقع شہر زرقا میں جمعے کی!-->!-->!-->…
مفتی قوی کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل
معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی ایک اور متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک غیرملکی خاتون کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
لیکن مفتی عبدالقوی نے اس ویڈیو کو جعلی قرار دیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان کیوں آیا؟
بھارت ہجرت کرنے والا ایک ہندو خاندان سہولیات کے فقدان اور مودی حکومت سے مایوس ہو کر واپس پاکستان آگیا۔تفصیلات کے مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر 14 افراد پر مشتمل خاندان بھارت گیا تھا، مگر اب وہ واپس آگیا ہے۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی!-->…
عثمان بزدار کی موٹر وے زیادتی کیس جلد حل ہونے کی یقین دہانی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا کیس جلد حل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت متاثرہ خاتون اوران کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، پنجاب پولیس پہلے بھی ایسےافسوسناک!-->…
فیس ماسک سے متعلق حیران کن انکشاف
واشنگٹن: امریکی ماہرین نے نئی تحقیق کے ذریعے فیس ماسک کو کرونا کے خلاف ایک قسم کی خام ویکسین قرار دے دیا جو مہلک وائرس کے اثرات اور خطرات کو کم کردیتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے محققین نے فیس!-->!-->!-->…
جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی
کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔
جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے!-->!-->!-->…
شہری نے نوبیاہتا دلہن کو پہاڑ سے لٹکا دیا
اپنی شادی کو یادگار بنانے کی خواہش ہر نئے جوڑے کی ہوتی ہے لیکن امریکی شہری نے اپنے شادی کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے اپنی اہلیہ کو پہاڑ کی چوٹی سے لٹکا دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست آرکنساس میں ایک نئے نئے شادی!-->!-->!-->…
سشانتھ سنگھ قتل کیس، ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد
ئی دہلی: عدالت نےآنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ادکارہ ریا چکرورتی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
بھارتی میڈیا کےمطابق مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشنات سنگھ کے کیس سے متعلق منشیات کے استعمال اور خریداری!-->!-->!-->…
عالمی پیداوار میں ایشیا کا حصہ 34.9 فیصد ہو گیا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ دی ہے کہ دنیا کی مجموعی پیداوار میں خطے کے ممالک کا حصہ بڑھ کر 34.9 فیصد تک پہنچ گیا جو 2019ء میں 26.3 فیصد تھا۔
ایشیا و بحر الکاہل کے ممالک نے 19 برسوں میں نمایاں پیش رفت کی، وہاں کروڑوں!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100انڈیکس 625 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 647 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں انڈیکس 875 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور انڈیکس کی بلند ترین سطح 42 ہزار 898 رہی۔
شیئرز!-->!-->!-->!-->!-->…