براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیر اعظم کی ہدایت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی نصیر سومرو سے ملاقات

کراچی: بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور ایک لاکھ 20 ہزار کا چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر سومرو کافی عرصے سے علیل ہیں، اُنہیں وینٹی

عراق: امریکی فوجی اڈے پر درجن سے زائد راکٹ حملے

بغداد: عراق میں واقع التاجی فوجی اڈے کو 2 دن بعد پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے التاجی فوجی اڈے پر نامعلوم مقام سے ایک درجن سے زائد راکٹ داغے گئے ہیں جو امریکی فوجیوں کے رہائشی کمرے میں گرے تاہم جانی

امریکا میں کرونا سے 41 ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کی وبا پر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ ٹرمپ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان امریکا میں کرونا وائرس سے 41 ہلاکتوں کے بعد کیا گیا۔

ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں گنجائش نہیں، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ضمانت قبل ازگرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔ عدالت عظمی نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی تشریح پر مبنی بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کے لیے عدالتی فیصلے میں ضمانت

پی ایس ایل کے حوالے سے بڑی خبر

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔ پی سی بی نے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی ایس ایل 2020 کو چار روز تک محدود کردیا گیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق اب

ڈبلیو ایچ او کی پاکستان کے اسکریننگ نظام کی تعریف

کراچی: عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے پاکستان میں ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر اسکریننگ کے نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے بروقت اور مناسب اقدامات ہیں۔ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کراچی

جنوبی پنجاب صوبہ اور ہزاروں گھروں کا میگا منصوبہ

حنید لاکھانی عمران خان اپنی 22 سالہ طویل سیاسی جدوجہد کے بعد برسراقتدار آئے۔ اُن کی حکومت کو تقریباً 19 ماہ ہوچکے ہیں۔ اس دوران ان پر بے پناہ تنقید کی گئی، طنز کے نشتر برسائے گئے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس حوالے سے شاید ہی کوئی موقع

کورونا وائرس سے لاکھوں کمانے کا طریقہ

لندن: اگر آپ برطانیہ میں مقیم ہیں، تو کورونا وائرس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا وائرس سے متاثر کرانے کے لیے پیش کرے گا، اسے نہ

کورونا کی جان لیوا وبا اور حکومتی ذمے داری

ڈاکٹر عمیر ہارون دنیا بھر میں پھیلنے کے بعد بالآخرعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا۔ کورونا وائرس کے متعلق ابتدا میں خیال کیا گیا کہ یہ جان لیوا وبا بالکل نئی ہے، لیکن ایسا نہیں۔ ماہرین کا شروع میں یہی خیال

امریکا طالبان امن معاہدہ اور اشرف غنی کی بے بسی

ڈاکٹر عمیر ہارون جہاں ایک طرف امریکا اور ان کی اتحادی افواج کا افغانستان سے آہستہ آہستہ انخلا ہو رہا ہے، وہیں افغان حکومت نے بھی طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اب دلچسپ امر یہ ہے کہ پہلے افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ