براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
21 منزلہ عمارت کیسے لمحوں میں ڈھیر ہوگئی، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں
ورجینیا: 42 سال پرانی 21 منزلہ عمارت لمحوں میں زمیں بوس ہو گئی، برسوں کی محنت چند سیکنڈز کے اندر ڈھیر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں 1978 میں تعمیر کی گئی 21 منزلہ عمارت خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے، بٹن!-->!-->!-->…
پہلی مرتبہ سرطانی رسولیوں کے اندر بیکٹیریا کا بھرپور نقشہ تیار
اسرائیل: کینسر جیسے موذی مرض کو سمجھنے کے لیے دنیا بھر میں تحقیقات جاری ہیں اور اب پہلی مرتبہ سرطانی رسولیوں کے اندر بیکٹیریا، فنجائی اور دیگر خردنامیوں کی تلاش کے لیے ایک منظم سروے کیا گیا ہے۔
اسے انگریزی میں ٹیومر!-->!-->!-->…
پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی منظور
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دے دی۔
وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےتیار کی گئی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈاؤ یونیورسٹی نے پاکستان میں کرونا وبا کے شروعات سے ہی آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا
کراچی 02جون 2020:ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نیابتدا سیہی کرونا وائرس کی روک تھام اور مریضوں کوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور معاونت کی جو تاحال جاری ہے، اور سلسلیکواگے بڑھاتے ہوئے!-->…
مولا بخش چانڈیو ، اہلیہ اور بیٹے بھی کورونا میں مبتلا
حیدرآباد : سینیٹر مولا بخش چانڈیو میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مولا بخش چانڈیو، ان کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے ترجمان نجیب ابڑو کا کہنا ہے!-->…
ابھرتی ماڈل و اداکارہ علیشا سے دلچسپ گفتگو
یوں تو پاکستانی انٹرٹینمینٹ انڈسٹری فنکاروں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن آج میں جس فنکارہ سے آپکا تعارف کروانا چاہتا ہوں۔ وہ ایک خبصورت۔چنچل اورمحنتی فنکارہ ہیں جہنوں نے ابھی ہی اپنے کیرءیر کا آغاز کیا ہے اور اپنا لوہا منوانے کے لیے پُر عزم ہیں۔!-->…
13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل، پاکستان کی مذمت اور شدید تشویش کا اظہار
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ عائشہ فاروقی نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے!-->…
بھارت سے بے دخل ہونے والے پاکستانی سفارت کاروں کی وطن واپسی
لاہور: بھارت کی جانب سے ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کیے گئے پاکستانی سفارت کار وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستانی سفارت کار عابد حسین اور طاہر خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واہگہ بارڈر سے لاہور پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی سفارت کاروں کو!-->…
دُنیا بھر میں کورونا سے 3 لاکھ 77 ہزار سے زائد اموات
واشنگٹن: دنیا بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار 552 ہوگئی، عالمی ادارۂ صحت نے ان دعووں کو مسترد کیا کہ کورونا وائرس اپنی طاقت کھورہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے لاطینی امریکی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ لاک ڈاؤن میں نرمی نہ!-->…
سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ٹرمپ کی مظاہرین کو فوجی طاقت سے روکنے کی دھمکی
واشنگٹن: امریکا کے صدر ٹرمپ نے ملک میں بڑھتے مظاہروں اور احتجاج کو روکنے کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی دے دی۔ ایک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے ملک میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد بگڑتی ہوئی صورت حال اور مظاہرین سے نمٹنے کے لیے!-->…