براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ایف آئی اے کی رپورٹ میں شہباز شریف کے بیٹے کا نام بھی شامل ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: آٹا چینی بحران پر اپوزیشن لیڈر کے بیان کو وزیر اطلاعات نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ایک ارب 40 کروڑ کی سبسڈی سلیمان شہباز نے لی ہے، ان کا نام شہبازشریف کی زبان پرکیوں نہیں

آج کی قدر و قیمت

ماریہ تاج بلوچ ہمیں اکثر لگتا ہے کہ ہم حال میں جی رہے ہیں لیکن حقیقت میں ہم "آج" میں موجود نہیں ہوتے ہیں۔ ہم ماضی کے خیالات اور مستقبل کے تصورات میں جی رہے ہوتے ہیں۔ شمس تبریزی کا کہنا ہے کہ " ماضی کی تشریح کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور

کورونا وائرس دُنیا بھر میں 59 ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا

بیجنگ/ واشنگٹن: پورے عالم میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، دُنیا بھر میں اس عالمی وبا سے اموات کی تعداد 59 ہزار 172 ہوگئی، قریباً گیارہ لاکھ افراد اس عالمی وبا کا شکار ہوگئے، چین میں کورونا سے ہلاک افراد کی یاد میں ایک دن کا سوگ

لوگوں کی لاپروائی سے کورونا پھیل رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی کے باعث کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کورونا کی

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب گندم بحران میں ملوث قرار

اسلام آباد: ایف آئی اے کی ملک میں گندم بحران کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ، جس میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری بھی

کورونا بحران اور ہمارا نظام تعلیم

صائمہ اقبال آج دنیا کو کورونا جیسے موذی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس کی وجہ سے تمام سرگرمیوں پر روک لگ گئی ہے۔ جو جہاں ہے، وہیں تک محدود ہوگیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ نظام تعلیم متاثر ہوا۔ گو حکومت وقت نے

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس

وجیہہ اکرم کورونا نے دنیا کے طاقتور ترین ممالک کو پریشان کردیا ہے، کورونا کی وجہ سے جہاں دنیا بھر میں معیشت کو نقصان پہنچا ہے وہیں پاکستان پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان کی معیشت ویسے ہی کمزور تھی، پچھلے دو سالوں میں

خدا کے واسطے، انڈسٹری کے دیہاڑی دار افراد کی مدد کی جائے: فیصل قریشی

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کورونا بحران میں ڈراما انڈسٹری سے وابستہ افراد کی دادرسی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان حالات میں بہت سے افراد ان جیسے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے سرمایہ کاروں کو 500 ارب سے زائد کا فائدہ

کراچی: رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی سے جہاں انڈیکس میں بہتری آئی وہیں سرمایہ کاروں کو بھی 542 ارب روپے سے زائد کا فائدہ پہنچا۔ اس دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی سے تیزی کی جانب گامزن ہوا۔ ہفتے کے آغاز میں ہنڈریڈ انڈیکس

کورونا بحران: ڈزنی لینڈ نے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

امریکا سمیت دنیا بھر میں تفریحی شعبےکی سب سے بڑی کمپنی ڈزنی کا کہنا ہے کہ وہ غیراساسی نوعیت کے ملازمین کو 19 اپریل کے بعد فارغ کردے گی۔ ڈزنی لینڈ کی جانب سے متوقع طور پرفارغ کیے جانے والے ملازمین کی تعداد بیان نہیں کی گئی  اور یہ بھی