براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ٹیلی ویژن سے پہچان ملی، فلم میری منزل ہے۔ ایشل فیاض
کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور نامور ڈراما نگار اور فلم ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم کاف کنگنا کی لیڈنگ ہیروئن ایشل فیاض کا کہنا ہے کہ میری منزل فلموں کی صف اول کی اداکارہ بننا ہے۔میں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ اور ٹیلی!-->…
اسٹیل مل ملازمین برطرفی کیس کی 9 جون کو عدالت عظمیٰ میں سماعت
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ عدالت عظمیٰ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت!-->…
سعودی عرب، بڑھتے کورونا کیسز پر جدہ میں کرفیو نافذ
جدہ: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری!-->…
بھارت اور پی ٹی ایم ایک پیج پر ہیں
احسن لاکھانی
پچھلے کئی دیہائیوں سے بھارت، پاکستان کو نقصان پہچانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اپناتا آیا ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھُپی بھی نہیں ہے۔ بھارت کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر کسی طرح بدنام کرکے اس کی پوزیشن کو!-->!-->!-->…
دریائے سندھ، نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق
ٹھٹھہ: جھرک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے دریائے سندھ سے تمام بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 سے 10 سال!-->…
کورونا وائرس: سعودی عرب میں پہلا ڈاکٹر جاں بحق، تعلق پاکستان سے تھا!
ریاض: کورونا وائرس کے خلاف سعودی عرب میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے پہلے ڈاکٹر جاں بحق، ان کا تعلق پاکستان سے تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے بتایا، پاکستانی سرجن نعیم چوہدری سعودی عرب میں کورونا سے لڑنے والوں میں پہلے ڈاکٹر ہیں جو وائرس میں!-->…
ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے جاں بحق
کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئیں۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور مکیش چاولہ نے بتایا کہ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی نند کورونا وائرس سے متاثر تھیں جو جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے!-->…
نواز کے وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا، سابق صدر آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ!-->…
کورونا کیسز کے لحاظ سے پاکستان 17 واں ملک، 1838 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات کے ساتھ ساتھ نئے کیسز کی شرح میں بھی خوف ناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 68 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جب کہ 4,896 نئے کیسز!-->…
وزیردفاع مارک ایسپر سے ٹرمپ شدید نالاں، عہدہ خطرےمیں پڑگیا
واشنگٹن : وزیردفاع مارک ایسپر کے مظاہرین کوقابوکرنےکیلئےفوج تعیناتی کی مخالفت کے بیان پر امریکی صدر ٹرمپ ناخوش ہیں ،امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیردفاع کےبیان کےبعدان کاعہدہ خطرےمیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں احتجاج بدستورجاری!-->!-->!-->…