براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

علی ظفر کی اہلیہ سمیت کانز فلم فیسٹیول میں شرکت

فرانس: دُنیائے فلم کے سب سے بڑے فیسٹیول کانز میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کے ساتھ شرکت، تصاویر وائرل۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایت کار اور…

آپریشن سے پیدا ہونیوالے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوت مدافعت کم ہونے کا انکشاف

کیمبرج: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں انہیں خسرہ کی ویکسین کی دو خوراکوں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ نیچر مائیکرو بیالوجی نامی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق سی-سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کو خسرہ ویکسین…

انڈونیشیا: 3 ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش

جکارتا: انڈونیشیا میں تین ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، یہ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے…

ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان، سعید انور پر تنقید کی بوچھاڑ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملازمت پیشہ خواتین کے باہر کام…

نیب ترامیم کیس میں عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل 5 رکنی…

کیا بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے؟

کراچی: ڈرامہ سیریل عشق مُرشد کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم کے خفیہ نکاح سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یوٹیوبر ماریہ علی نے حال ہی میں اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے۔ یوٹیوبر…

دبئی لیکس میں بھارتی سب پر بازی لے گئے

نئی دہلی: بھارتی شہری دبئی میں گھر خریدنے اور اثاثے بنانے والے غیر ملکیوں میں بازی لے گئے۔ دبئی لیکس کے مطابق دبئی میں 29 ہزار 700 بھارتی باشندوں کی 35 ہزار جائیدادیں ہیں، جن میں گھر، دفاتر، شاپنگ مال اور فیکٹریز وغیرہ شامل ہیں۔ بھارتی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پچھلے کچھ ایام سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر جاپہنچا۔ تاہم کاروبار کے…

83 سالہ خاتون نے ہارورڈ سے گریجویشن کرلی

واشنگٹن: امریکا میں ایک 83 سالہ خاتون ہاورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی اب تک کی سب سے معمر ترین طالبہ بن گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون میری فاؤلر نے تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کی، جہاں انہیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا، جس کے…

پاکستان کیخلاف سیریز، انگلینڈ نے آئی پی ایل سے اپنے اہم کھلاڑی واپس بلالیے

لندن: ورلڈکپ سے قبل پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ نے اپنے اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا اور کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کو چھوڑ کر وطن روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر انگلش کھلاڑیوں کی وطن…