براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پورے ایوان پر سکتہ طاری تھا، عمران کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردیے، آج پورے ایوان پر سکتہ طاری

بالی وڈ کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری میں بھی اقرباپروری کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں

بالی وڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے بعد پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں بھی اس کے کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ رواں ماہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد سے بھارت میں بالی وڈ انڈسٹری میں

گوگل کا بڑا فیصلہ، صارفین کے لیے اہم خبر

گوگل نے صارفین کی ایک سال کے دوران ریکارڈ کی گئی معلومات کا کچھ حصہ خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کرنے کا نظام متعارف کرا دیا۔ گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے کمپنی کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی بلاگ میں گوگل کے مصنوعات میں صارفین کی پرائیویسی میں کچھ

گٹھیا کی 2 ہزار سال قدیم دوا کورونا کے خلاف بھی مفید

یونانی ماہرین نے گٹھیا کی ایک قدیم دوا ’کولچی سین‘ (colchicine) ایتھینز: سے کورونا وائرس کے علاج میں بھی خاطر خواہ کامیابی حاصل کرلی ہے۔ آن لائن اور اوپن ایکسیس میڈیکل ریسرچ جرنل ’’جاما نیٹ ورک اوپن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا کریڈٹ ہماری حکومت کو جاتا ہے: چوہدری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی چٹان جیسی مضبوطی سے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہے، اپوزیشن آئے روز آس لگانا چھوڑ دے، حکومت کہیں جانیوالی نہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آج صوبائی وزرا عبدالعلیم خان

سردرد نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

واشنگٹن : سردرد امریکی خاتون کےلیے قسمت کی دیوی ثابت ہوا جس کے باعث وہ 5 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گئیں۔ کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ایسا ہی کچھ امریکی خاتون کے ساتھ ہوا جو دردناک سردرد میں مبتلا تھیں لیکن جب وہ

عزم و ہمت کی روشن مثال، پیدائشی معذور زوئن پروفیشنل فری اسٹائل ریسلر بن گئے

نیویارک: پیدائشی معذور 22 سالہ زوئن کلارک ہمت و حوصلے کی مثال قائم کرتے ہوئے پروفیشنل فری اسٹائل ریسلر بن گئے۔ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے زوئن نے والدہ کم بیرلی کی سپورٹ سے ریسلنگ میں دلچسپی لینا شروع کی، اب وہ روزانہ 2 مرتبہ ٹریننگ کرتے

شرح سود میں مزید ایک فیصد کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کردی جس کے بعد ملک میں شرح سود 7 فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد تین ماہ کے دوران شرح سود میں پانچویں بار کمی کی گئی ہے۔ 16 اپریل کو

کئی ممالک میں کورونا کی آڑ میں جمہوریت مخالف اقدامات کا انکشاف

اسٹاک ہوم: انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے 500 مشہور سیاسی و سماجی شخصیات کے دستخطوں سے ایک کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں خبردار کیا گیا کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے اور

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے نئے 1098 کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کا قہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں اس وبا کے 1098 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6458 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 1098 مثبت