براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کرغز ناظم الامور کی ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبی
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور کو کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر پاکستان…
پنجاب: اسکولوں میں ڈھائی ماہ کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔
اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں…
موسمیاتی تبدیلیوں کے انسانی دماغ پر مضر اثرات پڑنے کا انکشاف
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر فالج، مائیگرین، الزائمرز، مرگی اور ملٹی پل سلیروسس جیسی دماغی کیفیات کو مزید بدتر کرنے کے خطرات رکھتا ہے۔
دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے موسمیاتی تغیر کے…
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا بھی سستا
کراچی: انٹر بینک میں جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا، وہیں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں…
اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا
کراچی: سینئر اداکار اور معروف ہدایتکار، پروڈیوسر نبیل ظفر نے سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں…
بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والوں پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا
ریاض: سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو…
علی ظفر کی اہلیہ سمیت کانز فلم فیسٹیول میں شرکت
فرانس: دُنیائے فلم کے سب سے بڑے فیسٹیول کانز میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کے ساتھ شرکت، تصاویر وائرل۔
فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایت کار اور…
آپریشن سے پیدا ہونیوالے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوت مدافعت کم ہونے کا انکشاف
کیمبرج: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو بچے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں انہیں خسرہ کی ویکسین کی دو خوراکوں کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
نیچر مائیکرو بیالوجی نامی جریدے میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق سی-سیکشن سے پیدا ہونے والے بچوں کو خسرہ ویکسین…
انڈونیشیا: 3 ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش
جکارتا: انڈونیشیا میں تین ٹانگوں کے حامل جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، یہ اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے…
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان، سعید انور پر تنقید کی بوچھاڑ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھرپور تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
انسٹاگرام پر سابق کرکٹر کے ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ملازمت پیشہ خواتین کے باہر کام…