براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول!
کراچی: پاکستان کو عالمی بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔عالمی بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔دوسری جانب ورلڈ!-->…
پنجاب میں لاک ڈاؤن، تاجر برادری سراپا احتجاج!
لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، پولیس نے دکانیں بند کرادیں، تاجروں نے لاک ڈاؤن کو مسترد کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے!-->…
زمین پر جنت! 32 افراد والا جزیرہ نئے مکینوں کی تلاش میں
ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہاں صرف 32 افراد رہائش پذیر ہیں، اور جزیرے کو اب نئے مکینوں کی تلاش ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے ضلع لوکابر کے ایک جزیرے کی آبادی اس وقت صرف 32 افراد پر مشتمل ہے، اور نئے!-->!-->!-->…
کراچی بندرگاہ میں 3 کنٹینرز سے 80 ہزار کلو چھالیہ غائب ہوگئی
کراچی بندرگاہ میں کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ( کے آئی سی ٹی) میں موجود 3 کنٹینرز سے 80 ہزار کلو چھالیہ غائب ہوگئی۔
کسٹم حکام کی جانب سے چھالیہ کے درآمد کنندہ(امپورٹرز) اور کے آئی سی ٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج!-->!-->!-->…
ایک منٹ میں دوسرے کے سر پر رکھے 50 تربوز دو ٹکڑے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
کوالالمپور: دُنیا میں ایسے گوہر نایاب بے شمار ہیں، جو اپنی تخلیقی اور خداداد صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے ایسے ایسے کارنامے کرجاتے ہیں کہ لوگ انہیں دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے!-->…
مودی 5 اگست کو متنازع مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے!
نئی دہلی: مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد وزیراعظم مودی رکھیں گے، جس کے لیے 5!-->…
وسیم اکرم کی کراچی بارش پر ٹوئٹ، وزیر بلدیات کی کرکٹ اسٹار پر تنقید!
کراچی: وسیم اکرم نے کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ بارش میں ڈوبے کراچی کی ویڈیوز اور متاثرین کی بے چارگی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ شہر کو ایک بار پھر ڈوبا دیکھنے!-->…
پہلا نشان حیدرپانے والے، کیپٹن سرورشہید
محمد راحیل وارثی
نشان حیدر ملک عزیز کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے اور حضرت علیؓ کی نسبت سے اس کا یہ نام رکھا گیا ہے۔ کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی شہید کو پہلا نشان حیدر پانے والے فوجی کا اعزاز حاصل ہے۔ آج آپ کا یومِ شہادت ہے۔ آپ ضلع راولپنڈی!-->!-->!-->…
وفاق نے مولانا فضل کے بھائی کی خدمات سندھ سے واپس لے لیں!
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ حکومت کو دی گئی خدمات وفاق نے واپس لے لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کی تقرری کے معاملے کے بعد وفاق نے سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں۔ اس!-->…
آج بھی شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، کراچی ڈوب گیا!
کراچی: اتوار سے شروع ہونے والے مون سون کے تیسرے اسپیل نے کراچی بھر کو ڈبو ڈالا ہے۔ پیر کو بھی شہر کے مختلف علاقوں اورنگی ٹاؤن، ناظم آباد، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر و دیگر میں تیز و ہلکی بارش کا سلسلہ جاری!-->…