براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

ملک میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے آگئے اور جون کے مقابلے میں 2.50 فیصد اضافہ کے بعد جولائی میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر شہری

ایان علی کا پہلا البم ریلیز!

دبئی: ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا۔منی لانڈرنگ کیس کی ملزم ایان علی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا البم ریلیز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا، دوستو! میں نے 5 سال قبل جس البم پر کام شروع

یوم شہدائے پولیس، پاک فوج کا شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، اس موقع پر پاک فوج نے شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان کی پولیس کے شہدا

جنت نظیر وادی کشمیر

عائشہ احمد کشمیر برصغیر پاک و ہند کاشمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو ہمالیہ اور پیر پنجاب کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔ آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں وادی کشمیر ، جموں اور لداخ بھی شامل

آج بھارت تنہا ہوگیا: یوم استحصال سے متعلق تحریک انصاف کی بوٹ ریلی

کراچی: تحریک انصاف کی جانب سے یوم استحصال کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ ریلی میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مودی سرکار اوربھارتی فوج کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ریلی میں رہنما تحریک

یوم شہدائے پولیس!

اسلام آباد/ کراچی: آج ملک بھر میں یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے، جس کا مقصد اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ملک کے طول و عرض میں یوم شہدا پولیس کے حوالے سے مختلف تقاریب کا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے

سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد افراد کو 18 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا گیا۔ سعودی عرب میں الجوف ریجن میں کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔الجوف ریجن کے پولیس ترجمان کا

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، کل یوم استحصال منایا جائے گا!

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی بھارتی اقدام کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قوم کل (بدھ) یوم استحصال منائے گی۔مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آل پارٹیز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد

آرمی چیف کی لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لاہورکور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر سرونگ افسران سے ملاقات کی۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے حاضر