براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیر اعظم نے دوبارہ نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان شہریار آفریدی کے سپرد کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے دوبارہ نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان شہریار آفریدی کے سپرد کردیاہے۔ عمران خان نے ایک مرتبہ پھر شہریار آفریدی کووزیر مملکت برائے سیفران کے ساتھ وزیر مملکت برائے انسداد منشیات کا بھی قلمدان دے دیا ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو جو آئین دیا اس کی بنیاد پر آج ملک قائم ہے،نفیسہ شاہ

سکھر:پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسیمبلی نفیسہ شاہ نے یوم دستور کے موقع پر کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو جو آئین کی شکل میں اعلی طرین تحفہ دیا اور اسی وجہ سے آج یہ ملک قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان

موسمِ گرما کے آغاز سے قبل ہی امریکا کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

نیویارک: امریکا کی دو ریاستوں کے جنگلات میں موسمِ گرما کے آغاز سے قبل ہی جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے حکام پریشانی کا شکار ہیں۔ تفصیلی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ایک طرف تو کرونا وائرس نے خوف پھیلا کر رکھا ہوا ہے اور

طاہر شاہ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا، ویڈیو وائرل

کراچی: اپنی منفرد ویڈیوز کے لیے معروف طاہر شاہ کا نیا گانا ریلیز ہوگیا، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹو آئی سے بین الاقوامی میڈیا کے توجہ حاصل کرنے والے طاہر شاہ کے نئے گانے فرشتہ کی ویڈیو ریلیز ہوگئی۔ اپنے منفرد ویڈیوز اور گیٹ

انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے زبردست فیچرمتعارف کرادیا گیا

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئے فیچر کے تحت صارفین انٹرنیٹ براؤزر

احساس پروگرام اور متوسط طبقہ

حنید لاکھانی پاکستان کی معیشت تیزی سے نیچے کی طرف جارہی تھی، قرضوں میں اضافہ کرکے معیشت کو جعلی طور پر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ پھر 2018 آیا اور اقتدار تحریکِ انصاف کو منتقل ہوا۔ حکومت کے ابتدائی ایام میں فیصلہ سازوں کو سخت

شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ ختم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 19 روزہ قرنطینہ ختم کر دیا۔ 22 مارچ کو لندن سے پاکستان پہنچنے کے بعد شہباز شریف نے خود کو گھر پر سیلف آئسو لیشن میں رکھا۔ جمعہ کوقریباً 19 روز بعد انہوں نے

مودی کا جنگی جنون

احسن لاکھانی بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے، بھارت میں مختلف مذاہب کے ماننے والے، مختلف زبان بولنے والے، مختلف قوموں اور ذاتوں سے تعلق رکھنے والے بستے ہیں۔ مودی سرکار میڈیا کے ذریعے دنیا کو چمکتا دھمکتا بھارت دکھانے کی

غریب عوام کوریلیف پہنچانا عمران خان کاعزم ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ غریب، نادار اور پس ماندہ علاقوں کے عوام کوریلیف پہنچانا عمران خان کاعزم ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کل سے احساس ایمرجنسی پروگرام کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: اندازے سے کم کیس سامنے آنا خوش آئند ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیس ہمارے اندازے سے کافی کم ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں