براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سنجے دت کی فلم سڑک 2 کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ!
کراچی: اکثر بولی وڈ فلموں میں پاکستانی موسیقی کا چربہ پایا جاتا ہے، جس پر بھارتی موسیقاروں پر تنقید بھی خوب ہوتی ہے۔اب حال ہی میں پاکستانی فنکار جوجی کے نام سے مشہور شہزان سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ بولی وُڈ کی نئی فلم سڑک 2 میں شامل ’عشق!-->…
یو اے ای سے امن معاہدہ، اگلے روز ہی اسرائیلی وزیراعظم کا یوٹرن!
تل ابیب: متحدہ عرب امارات سے باہمی تعلقات کا معاہدہ طے پانے کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب!-->…
پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، صدر علوی
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں یوم آزادی مناتے ہوئے اپنے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے اور پاکستان کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے!-->…
کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی آئین میں کہیں گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سیہون: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیا جائے۔صوبائی وزیر آب پاشی سہیل انور سیال کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سیہون کے شہر جوہی پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ نے سیلابی پانی سے متاثرہ جوہی، واھی!-->…
جشن آزادی کی بہار، قوم جوش و جذبے سے سرشار!
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنی اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔یوم!-->…
عرب امارات اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم!
دبئی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ایک امن معاہدہ ہوا ہے، جس کے تحت دونوں فریقین کے درمیان نا صرف سفارتی تعلقات قائم ہوجائیں گے بلکہ اسرائیل نے جواب میں کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے بہت بڑے رقبے پر اسرائیل کے توسیعی عمل کو بھی روک!-->…
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی آدھی ٹیم 126 رنز پر پویلین لوٹ گئی
ساوتھمپٹن: انگلستان اور پاکستان کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات کو شروع ہوا، جس کے پہلے روز کے کھیل کے اختتام تک پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی اور اُس نے محض 126 رنز اسکور کیے تھے۔ فواد عالم کو گیارہ سال بعد قومی ٹیسٹ ٹیم میں شامل!-->…
کیا یہ وہی پاکستان ہے
عاٸشہ احمد
خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو پاکستان میرا ملک، میری دھرتی، میرا وطن ، میرا آدھا ایمان ۔ کیا منظر ہو گا وہ جب خون کی ندیاں بہی ہوں گی ، جسم کٹے ہوں گے ، گودیں اجڑی ہوں گی ، گھر منہدم ہوۓ ہوں!-->!-->!-->…
نازیہ حسن (پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ)
محمد راحیل وارثی
کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی مقبول گلوکارہ نازیہ حسن محض 35 برس کی عمر میں 13 اگست کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ آج آپ کی بیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز!-->!-->!-->…
سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو امارات آنے سے روک دیا گیا!
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) اور دیگر فضائی کمپنیوں کے متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے اور متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود مسافروں کو نہ آنے دیا۔گزشتہ روز متحدہ عرب امارات حکومت کی!-->…