براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بھارت اور بنگلادیش میں موسلادھار بارشیں، 38 افراد ہلاک

نئی دہلی / ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش میں تیز بارشوں اور سائیکلون سے مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے اور بھارتی ریاست میزورام میں بدترین سائیکلون کے نتیجے میں کان گرنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میزورام…

بلوچستان: مسافر بس کھائی میں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع واشک میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے کلغلی میں مسافر بس کو حادثہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا، بس گوادر سے کوئٹہ جارہی تھی کہ ٹائر پھٹنے…

صحیح شخص ملنے پر دوسری شادی کرلوں گی، سونیا حسین

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ سونیا حسین کا ایک تازہ انٹرویو میں کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہیے چاہے تاخیر ہوجائے۔ سونیا حسین کا کہنا…

سابق وزیراعظم نواز شریف پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

لاہور: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر پارٹی کے صدر بن گئے۔ (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا، جس میں پارٹی صدر کے عہدے کے لیے نواز شریف کے 8 کاغذات…

چین میں اہرام مصر سے مشابہہ پہاڑوں کی دھوم

گیژہو: اہرام مصر سے مشابہہ پہاڑ چین میں پائے جاتے ہیں جو حالیہ برسوں میں سیاحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ پہاڑ چین کے صوبہ گیژہو (Guizhou) میں واقع ہیں، جو مصر کے مشہور اہرام سے مشابہت کی وجہ سے Anlong Pyramids کے نام…

انگلش کپتان بٹلر آج پاکستان کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

کارڈف: انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوش بٹلر پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد انگلش کپتان بٹلر چھٹی لے کر گھر روانہ ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انگلش کپتان…

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور

مومل خالد عثمان نے دین کے لیے اداکاری چھوڑ دی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ مومل خالد عثمان نے دین اسلام کے لیے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں۔ ایک پوسٹ…

کراچی: کل سے یکم جون تک شدید گرمی، ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد والے ہوجائیں ہوشیار، اب سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے کل سے یکم جون تک شہر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، شہر میں کل سے یکم…

کل یوم تکبیر پر وزیراعظم کا ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: کل 28 مئی یوم تکبیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…