براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ: بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ڈبر پہاڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران…

پاکستانیوں سے ناراض خلیل قمر کا بھارت میں کام کرنے کا اعلان

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے بھارت میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں نجی یوٹیوب چینل کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ہنی ٹریپ کے واقعے پر کھل کر بات کی اور…

پنشن کیلئے گونگی بننے والی خاتون کا بھانڈا 16 سال بعد پھوٹ گیا

میڈرڈ: 16 سال گونگی کا ڈرامہ رچا کر معذوری پنشن وصول کرنے والی خاتون کا بھانڈا پھوٹ گیا، وہ بالآخر ایک نجی جاسوس کے ذریعے پکڑی گئی۔ 2003 میں اسپین کے شہر اندلس میں ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی خاتون پر ایک گاہک نے حملہ کیا اور اس…

چار بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ فرار

علی گڑھ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خاتون مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون کے شوہر سنیل کمار نے بتایا کہ وہ مہینے میں صرف 2 بار گھر آتا تھا اور…

گانے میں میرا کلپ کیوں استعمال کیا، مناہل کی گلوکار کو قانونی کارروائی کی دھمکی

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر مناہل ملک نے گلوکار عمیر اعوان پر ان کے گانے پر ذاتی کلپ استعمال کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹک ٹاکر مناہل ملک نے الزام عائد کیا کہ گلوکار عمیر اعوان نے اپنے حالیہ گانے ’لارے آ‘ میں ان کا ذاتی کلپ بغیر اجازت استعمال کیا…

چین میں ٹرمپ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ

بیجنگ: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیروڈی کے طور پر ڈیزائن کردہ چینی ساختہ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ، چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف کی جنگ کے نتیجے میں ٹرمپ ٹوائلٹ بُرش کی فروخت بے پناہ بڑھ گئی ہے۔ پیلا ٹرمپ ٹوائلٹ برش نیا نہیں…

سوات میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی: سوات میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات میں خوارج کی موجودگی کی…

ارشد چائے والا کو پاکستانی شہریت ثابت کرنے کیلئے مہلت مل گئی

راولپنڈی: سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ارشد چائے والا کی شناختی دستاویزات بلاک ہونے کے خلاف پٹیشن پر سماعت، عدالت نے مہلت دے دی۔ راولپنڈی ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ارشد خان المعروف ارشد چائے والا کی جانب سے…

کاشف ضمیر پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ، ٹک ٹاکر گرفتار

لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا شخصیت کاشف ضمیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کو لاہور کے باہر سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا…

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھنے سے ہیٹ ویو کا اندیشہ

کراچی: اتوار سے شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان محکمہ موسمیات کی جانب سے ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 اپریل کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے، اس دوران درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی…