براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جولائی میں ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول!

کراچی: جولائی 2020 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 76 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں،

کریڈٹ کارڈ کے برابر توانائی سے بھرپور پاور بینک

ہانگ کانگ: لمبے چوڑے پاوربینک کے بجائے اب کریڈٹ کارڈ جتنا ایک نیا پاور بینک تخلیق کیا گیا ہے جس کی گنجائش دس ہزار ایم اے ایچ کے برابر ہے۔ اس کی بدولت ایک بڑے اسمارٹ فون کو تین دن تک زندہ رکھا جاسکتا ہے۔دوسے تین روز تک 18 واٹ بجلی فراہم

کورونا کے خلاف کسان کا انوکھا پیغام!

مشی گن: دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر شخص کے معمولات زندگی کو کسی نہ کسی طرح متاثر کیا ہے۔اب ہر فرد کی زبان پر بس ایک ہی دعا ہے کہ کورونا وبا کا خاتمہ ہوجائے اور دنیا کو اس سے چھٹکارا مل جائے۔اسی ضمن میں حال ہی میں امریکی ریاست مشی گن سے

بھارتی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔لائن آف کنٹرول کے ڈھڈیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارت کار کو

ہمایوں، ندا اور شہزاد رائے کو میں نے متعارف کروایا، یاسر اختر

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی سپر اسٹار یاسر اختر نے فنون لطیفہ کی جس صنف میں قدم رکھا، کام یابی نے ان کے قدم چومے۔ موسیقی میں کام شروع کیا تو ہر طرف ان کے میوزیکل بینڈ Arid zone کے پرچے ہونے لگے اور اداکاری میں خود کو آزمایا تو ڈراموں کے

یوم آزادی: ارطغرل کی پاکستانی سفارت خانے آمد، سندھی اجرک پیش کی گئی

انقرہ: ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو انجن التان دزیاتن نے پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے جب کہ وہ جلد پاکستان بھی پہنچیں گے۔ https://twitter.com/zahirrahimtoola/status/1294269379127975937 دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں نے

پاک فوج کے خلاف بکواس کرنے والوں کی سیاست نہیں چل سکتی، فیاض چوہان

لاہور: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت ہر شعبے میں ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پُرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے،

بھارت کا یوم آزادی، کشمیریوں کا یوم سیاہ!

اسلام آباد: بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ایل او سی کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ

آرمی چیف اور بل گیٹس کے مابین ٹیلیفونک رابطہ!

راولپنڈی: آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کاوشیں قومی فریضہ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی

احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج، نیب بلاجواز نشانہ بنارہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں طلبی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نے اپنی درخواست میں کہا کہ احتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم