براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

توشہ خانہ ریفرنس، نواز اور زرداری کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد

شارک سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کے چرچے!

پرتھ: شارک کے منہ سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کی پوری دنیا میں چرچے ہورہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ پر میاں بیوی تفریح کررہے تھے کہ اچانک شارک نے 35 سالہ خاتون کانٹیلی ٹوئل کی

کراچی: آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام چودہ اگست کی خصوصی تقریب

شہر قائد کے ایک مندر میں آل پاکستان ہندو پنچائت کے زیر اہتمام یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندو کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق معروف سماجی کارکن اور پنچائت کے جنرل سیکریٹری روی دیوانی نے اس تقریب

عُمر ابن الخطاب (حکومت، عدالت، امن، سکون)

سُہیر عارف آج ہم ایسے شخص کے بارے میں بات کرنے جا رہے، جن کے مُتعلق پیغمبرِ خُدا (صل اللہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایا کہ پچھلی اُمّتوں میں مُحَدَّث (جن پر الہام ہوتا ہے) ہؤا کرت تھے اگر میری اُمّت میں کوئی ہوتا تو عُمر ہوتا، ایک اور جگہ

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کا بڑا بیان!

لندن: انگلستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں، جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا

سیاسی حماقت

ثناء خان ندیم ہو گی ٹھاٹھ وعیاشی تب جب رت بدل میں پائوں گی نا فکر ہو گا نا ڈر کہیں جب سیاست میں آئوں گی لب کشائی سے پہلے ہی سب کو چپ کروائوں گی جو بولے کوئی الٹا تو عدالت اپنی ہی لگائوں گی کیا فائدہ ڈگری کا ، علم کا، اور

ایلن مسک دُنیا کے چوتھے امیر ترین شخص!

واشنگٹن: امریکا کی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کی بڑھوتری ہوئی اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن

ارطغرل غازی بیمار بچوں کی خواہش پر پاکستان آئیں گے

کراچی: ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان پاکستان آئیں‌ گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو پاکستان آ رہے ہیں، وہ بیمار بچوں کی خواہش پر ان سے ملاقات کے لیے پاکستان پہنچیں گے۔ قبل ازیں انہوں

عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومتی کارروائی درست قرار دے دی!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی: سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی