براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کچھ لوگ مجھ پر جادو کرارہے ہیں، میرا
لاہور: اداكارہ میرا کا کہنا ہے، ان كے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ كچھ لوگ ان پر جادو كرارہے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بتایا کہ جو لوگ میرے خلاف ہیں وہ مجھے بدنام کرنے کے لیے طرح طرح کے پروپیگنڈے کررہے ہیں، میرے پیر و مرشد نے!-->…
سندھ، سیکنڈری کلاسز 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ کے اسکولوں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تدریسی عمل 28 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔!-->…
بچے کی طرح نظر آنے والا 33 سالہ آدمی!
ماسکو: تصویر میں بچے کی طرح دکھائی دینے والے مرد کا نام ڈینس فاشورین ہے اور یہ روس کا باشندہ ہے۔ یہ 1987 میں پیدا ہوا تھا اور آج اس کی عمر 33 سال ہے۔چند روز پہلے ایک روسی یوٹیوبر نے ڈینس کا انٹرویو کیا، جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر مقبول!-->…
موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی گرفتار!
لاہور: موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کا سراغ لگانے کے لیے پولیس نے ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بہاول نگر سے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کو بھی حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے قصور!-->…
ٹرمپ انتظامیہ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا اعلان!
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی معروف لپ سنکنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ اور ’وی چیٹ‘ پر سلسلہ وار پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر اتوار یعنی 20 ستمبر سے پابندی عائد کی جارہی ہے جب کہ!-->…
62 سالہ اژدھا مادہ نے بغیر نر کے 7 انڈے دے دیے!
سینٹ لوئی: امریکی ریاست مسوری کے شہر سینٹ لوئی کے مرکزی چڑیا گھر میں 62 سالہ مادہ اژدھا نے 7 انڈے دیے ہیں جب کہ گزشتہ بیس سال سے وہ اکیلی ہے، یعنی اس کا نر اژدھے سے کوئی ملاپ نہیں ہوا۔اس مادہ اژدھے کا تعلق ’’بال پائتھن‘‘ کہلانے والے اژدہوں!-->…
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد اضافہ!
کراچی: رواں مالی سال کے مہینوں جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 22 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق!-->…
وزیراعظم سے رابطہ کرنے پر مصباح، اظہر سے وضاحت طلب!
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کو بتائے بغیر وزیراعظم سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی سے وضاحت طلب کرلی گئی۔پی سی بی کو بتائے بغیر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف!-->…
ہم کشمیر کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہا ہے، تاہم طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ حل!-->…
کورونا کیسز بڑھنے کا اندیشہ، سندھ میں سیکنڈری کلاسز کھولنے کا فیصلہ موخر
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث چھٹی تا آٹھویں جماعت تک تدریسی عمل بحال کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرس کے دوران وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے بعد سب سے مشکل فیصلہ اسکول کے کھولنے کا!-->…