براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جنید جمشیدمرحوم کا یوم پیدائش
محمد راحیل وارثی
آج جنید جمشید مرحوم کا یوم پیدائش ہے۔ آپ نے جس شعبے میں طبع آزمائی کی، اُس میں بام عروج کو پہنچے۔ اعلیٰ اخلاق اور انسانی قدروں کی پاسداری ہمیشہ آپ کا مطمح نظر رہی۔1987 میں آپ کے گائے ہوئے ملی نغمے ”دل دل پاکستان“ کو وہ!-->!-->!-->…
کلبھوشن کا وکیل کرنے کیلیے بھارت کو پھر موقع دینے کا حکم!
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکومت کو بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو وکیل کرنے کے لیے ایک اور موقع دینے کی ہدایت کی ہے۔عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر!-->…
مودی کی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک!
نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ اور موبائل ایپ جمعرات کی صبح ہیک کی گئی، جس کی ٹویٹر کی جانب سے بھی تصدیق کی!-->…
سرفراز دل برداشتہ، اظہر علی کی نیک تمنائیں
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو انگلش آل راؤنڈر معین علی کا اسٹمپ کا موقع ضائع کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کیوںکہ اُس مقابلے میں بعدازاں معین علی نے پاکستانی بولرز کی جم کر پٹائی کی تھی۔ شدید تنقید پر سرفراز احمد!-->…
دفتر خارجہ میں بھارتی لابی کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حکام
اسلام آباد: دفتر خارجہ حکام نے محکمے میں بھارتی لابی کی موجودگی کی تردید کردی۔رانا شمیم احمد خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان!-->…
گستاخانہ خاکے: پُرزور مذمت، مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگ مشتعل ہیں۔اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرانسیسی میگزین چارلی ایبڈو کی!-->…
خیبرپختونخوا، بارشوں سے تباہی، 28 افراد جاں بحق
پشاور: بارشوں کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گھروں کی چھتیں گرنے اور پانی میں بہہ جانے سمیت مختلف حادثات میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوچکے ہیں۔ملک بھر سمیت خیبرپختونخوا میں ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال!-->…
لاوارث شہر
احسن لاکھانی
اقتدار کی دیواریں اس قدر بلند ہوتی ہیں کہ عام شہریوں کی صدائیں اُن تک نہیں پہنچتی۔ لاغر اور کمزور آوازحلق سے نکلتی ہے اور وہیں دم توڑ جاتی ہے۔ تخت شاہی کا صدیوں سے یہی رواج رہا ہے کہ اپنے محل کے در و بام اس قدر اونچے رکھے!-->!-->!-->…
پاکستان زندہ باد
نازیہ علی
میری طرف سے ہر سیاسی جماعت کو خراج تحسین کیوں کہ انکا سب کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے دور اقتدار میں بہترین کام کئے ہیں۔ میں نے ادنی سی گورنرز کی طالب علم ہونے کی حثیت سے سوچا کیوں نہ چین ہمارا دوست ہے اسکے ترقیاتی کاموں پر!-->!-->!-->…
کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی
اسلام آباد: کلبھوشن یادیو اپیل کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی. بھارت کی طرف سے اپنے جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست!-->…