براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کباڑ کی دُکان میں پڑا پُرانا بم پھٹ گیا، 5 افراد جاں بحق!

نوشہرہ: اکبرپورہ میں کباڑ کی دکان میں پڑا پرانا بم پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگيا۔ڈی پی او نجم الحسنین کے مطابق دریائے کابل کے کنارے پڑے پرانے بم اور گولے اکبرپورہ کے کباڑیوں نے اٹھائے تھے اور توڑ پھوڑ کے دوران ایک کباڑی

علی ظفر کی درخواست پر میشا سمیت 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: ایف آئی اے نے گلوکار و اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی نفرت انگیز مہم اور ان کی کردار کشی کرنے پر میشا شفیع اور عفت عمر سمیت 9 افراد پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے حکم پر ملزمان

شہباز کی گرفتاری، پارٹی باگ ڈور مریم کے ہاتھ آگئی!

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کے بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانیے کو ترجیح دینا

موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر رضامند!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون پولیس کو بیان دینے پر راضی ہوگئی ہیں۔موٹروے زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی، ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا، جس کے بعد خاتون کا

سعودی عرب میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ریاض: سعودی عرب کے شہر نجران میں بھائی نے بھائی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق نجران میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل اور دو رشتہ داروں کو زخمی کرکے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ افسوسناک واقعہ نجران کی

ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی کٹیگریز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21-2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے۔ ان کنٹریکٹ کی کٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیاہے، جس میں کارکردگی اور مستقبل کی سوچ کو اہمیت دی گئی ہے۔ ان

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی؛ ایک دن میں 164 ارب روپے سے زائد کا نقصان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 1کھرب 64ارب 22کروڑ 69 لاکھ 11 ہزار954 روپے ڈوب گئے۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری، حکومت، اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی اور آل پارٹی کانفرنس کی سرگرمیوں سے

عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ کی خودکشی!

ٹوکیو: عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ کے شوہر رات گئے گھر پہنچے تو یوکو ٹیکوچی کو مردہ حالت

مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت سیریز کا کوئی امکان نہیں، آفریدی

کراچی: شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی موجودگی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں۔ایک خلیجی اخبار کو انٹرویو میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ پاکستان باہمی سیریز کے لیے تیار ہے مگر موجودہ بھارتی حکومت کے ہوتے ہوئے کرکٹ تعلقات

ملکہ برطانیہ کا عروسی جوڑا نمائش کے لیے پیش!

لندن: ملکہِ برطانیہ کا وہ یادگار اور دیدہ زیب لباس جو اُن کی پوتی شہزادی بیٹرس نے بھی اپنی شادی پر پہنا تھا، اب عوام کے لیے ونڈسر پیلس میں نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادی بیٹرس نے رواں سال جولائی