براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

آرمینی فوج کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقے میں اذان!

آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقے جبرائیل اللہ اکبر کی صداؤں سے گونج اٹھا۔آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کے معاملے پر 27 ستمبر سے جھڑپیں جاری ہیں اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کی گئی گولا باری اور

ٹک ٹاک پر پابندی ختم!

اسلام آباد: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کردیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جائے گا اور اکاؤنٹس

زمبابوے سے سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا!

لاہور: زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سلیکٹر مصباح الحق نے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کھلاڑیوں

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے، سندھ پولیس

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو سندھ پولیس نے قانون کے مطابق قرار دے دیا۔سندھ پولیس کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر

قائداعظم کے مزار پر ہلڑبازی کوئی برداشت نہیں کرسکتا، شبلی

پشاور: وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو کس نے گرفتار کیا اسے بھول جائیں، ان کا جرم دیکھا جائے۔صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے ساتھ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کی

نوازشریف کی طلبی کا اشتہار اخبار میں جاری

العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات شائع ہو گئے، دونوں اشتہارات عدالتی احکامات پر روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع کرائے گئے۔ جس میں نواز شریف کو 24 نومبر تک پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

پورے گاؤں میں صرف دو افراد مگر کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا

روم : اٹلی میں دو افراد پر مشتمل ایک گاؤں میں رہنے والے دو نوں ضعیف افرادکورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے ہر طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ

نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات، حکمراں جماعت کامیاب!

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت ’لیبر پارٹی‘ نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال

کراچی: پی آئی نے نئے یورپی جہازوں کے ساتھ  برطانیہ کیلئے پروازوں کا آغازکردیا جائے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ کا آپریشن بحال ہوگیا ہے اور نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے

ٹرمپ کے مسلم خاتون سیاستدان کے متعلق متعصب ریمارکس

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیمو کریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی مسلم رکن کانگریس الہان عمر کو مذہبی اور لسانی تعصب کا نشانہ بنا ڈالا۔فلوریڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست منی سوٹا سے ڈیمو کریٹک پارٹی کی