براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری، مُراد شاہ کا مکمل انکوائری کا اعلان!

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مزار قائد کے تقدس کی پامالی سے متعلق کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

سندھ کی مختلف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک ماہ کے دوران مختف مارکیٹوں اور شاپنگ مالز سے کورونا وائرس کے 955 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جہاں اچانک ایک طرف کورونا کسسیز میں کمی واقع ہوئی تھی وہی ایس او پیس پر عمل درآمد نہ کرنے سے کورونا کسسیز میں ایک بار پھر

قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق

جوبائیڈن سے ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ٹرمپ

جارجیا: امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جوبائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین

قائداعظم کے مزار پر انکے اقوال دہرانا کون سا گناہ ہے، مریم نواز

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پی ڈی ایم میں اختلاف پیدا کرنے کی سازش ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور پھر عدالت پیشی کے

مزار قائد کے تقدس کی پامالی، خالد انعم کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑے

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے مزار قائد کا تقدس پامال کرنے پر سینئر اداکار خالد انعم بھی بری طرح برس پڑے۔معروف پروڈیوسر، ہدایتکار و گلوکار خالد انعم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے مزار قائد کا تقدس پامال کرنے پر شدید برہمی کا اظہار

مزار قائد نعرے بازی: مستنصر حسین تارڑ کی شدید مذمت اور رنج و غم کا اظہار

کراچی: پاکستان کے ممتاز ادیب، مستنصر حسین تارڑ نے مزار قائد پر سیاسی نعرے بازی پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کئی یادگار سفر ناموں اور ناولز کے خالق، مستنصر حسین تارڑ نے کہا کہ میں غم کے باعث رات کو

افغانستان، پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکُش حملہ، 12 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی!

کابل: افغانستان کے صوبے غور کے علاقے فیروزکوہ کے پولیس ہیڈکوارٹر اور ایک سرکاری دفتر پر خودکُش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرادی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ غور کے علاقے فیروز کوہ میں

بلاول کا مریم سے رابطہ، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی مذمت!

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے رابطہ کیا ہے اور کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔بلاول ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز

مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا، وہ نامناسب تھا، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ مزار قائد پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا، وہ نامناسب تھا۔کیپٹن صفدر کی کراچی میں گرفتاری پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ سعید غنی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مزار قائد