براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پہلا ٹیسٹ پاکستان کے نام، زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 426 رنز بنائے اور 250 رنز کی برتری حاصل کی، جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم…

یوم مزدور اور خواتین

امریکا کے شہر شکاگو سے 1886ء میں شروع کیا جانے والا یوم مزدور یکم مئی کو ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس روز دنیا بھر کے اخبارات مزدوروں کی حالت پر مراسلے اور مضامین شائع کرتے ہیں لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس اہم ترین دن پر خواتین…

آج کا دن محنت کشوں کے نام!

محمد راحیل وارثی ہمارے محنت کش مرد و خواتین ہمارا فخر ہیں۔ ملک و قوم کے لیے اُن کی خدمات کسی طور بھلائی نہیں جاسکتیں۔ ان کے دم قدم اور خدمات کے طفیل خلق خدا کی بڑی تعداد کو سہولتیں اور آسانیاں میسر ہیں۔ آج یکم مئی ہے، اس روز کو ہر سال…

ٹریفک پولیس کا سائیکل اسکواڈ !

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس اہلکارسائیکل پر گشت کرتے نظر آئیں گے جب کہ ٹریفک اہلکاروں کے لیے موبائل ٹوائلٹ فراہم کیا گیا ہے ۔ کراچی میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکاروں کے اہم مسئلے کے حل کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی ہدایت…

بھارت میں کورونا کی ہلاکت خیزی، مودی ذمے دار ہیں: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمے دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ انڈیا میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ کورونا کیسز کے…

اداکارہ مرینہ خان کورونا وبا کی زد میں آگئیں!

کراچی: سینئر اداکارہ مرینہ خان بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئیں۔ پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں ’’تنہائیاں‘‘ اور ’’دھوپ کنارے‘‘ میں کام کرنے والی اداکارہ مرینہ خان نے اپنا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر گزشتہ روز ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے دی۔…

ہفتہ اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن!

لاہور: لاہور میں کورونا وائرس کی بے قابو ہوتی صورت حال کے پیش نظر پابندیاں مزید سخت کردی گئیں۔ ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ان دو روز میں تمام قسم کے کاروبار اور مارکیٹیں…

کورونا وبا سے مزید 131 افراد جاں بحق، 5112 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 131 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات 17 ہزار 811 ہوگئیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 99 کورونا…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت…

حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ این سی او سی کے مطابق عیدالفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔ این سی او سی نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے لیے گائیڈ لائنز بھی جاری کردی ہیں جس کے مطابق 8 تا 16 مئی…