براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
اداکار احد رضا میر کے متعلق والدہ کے حیرت انگیز انکشافات
کراچی: سینئر اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ ثمرہ رضا میر کا اپنے بیٹے سے متعلق کہنا ہے کہ ان کا بیٹا احد اسکن پروڈکٹس ان سے زیادہ استعمال کرتا ہے۔
سوشل میڈیا پر احد رضا میر کا والدہ ثمرہ رضامیر کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔
والدہ نے…
کیا اس بار کراچی پولیس منشیات فروشوں کی طاقت کو توڑ سکے گی؟
سگریٹ کا ایک کش آدمی کو نشے کے دلدل میں پھینکنے کا باعث بن سکتا ہے۔ دنیا میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ماہرین بھی نشے کی دیگر سماجی اور نفسیاتی وجوہ کے ساتھ اس ایک نکتے پر متفق ہیں کہ فلموں اور ڈراموں میں نشے کے…
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ؛ پاکستان کا 9 ٹیموں میں چھٹا نمبر
گروس آئیلٹ: آئی سی سی کی اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کا9 ٹیموں میں چھٹا نمبر رہا۔
مقابلوں کے اختتام سے ایک روز قبل ویسٹ انڈیزکے 6 پوائنٹس منہا کرلیے گئے، جنوبی افریقہ سے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ کیریبیئن ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر…
ویکسین منگوانےکےلئے صوبوں کو وفاق کی این او سی درکار نہیں،فیصل سلطان
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ صوبوں کو ویکسین منگوانے کے لیے وفاق سے کوئی این او سی نہیں چاہیے۔
ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ مراد علی شاہ صاحب غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، وزیرصحت…
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنادیں
جنیوا:پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کھری کھری سنادیں۔ بھارتی الزامات مسترد کردیے۔
انسانی حقوق سے متعلق جنیوا میں ڈائیلاگ کے دوران پاکستان نے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ…
امریکی صدر نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں سوشل میڈیا ایپس پر امریکا میں پابندی لگائی تھی۔ چین کی جانب سے جوبائیڈن کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
چین نے ٹک ٹاک…
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکہ، 4 افراد زخمی
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والےدھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
دھماکا اللہ ہوچوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر…
کڈنی ہلز ریفرنس،سلیم مانڈوی والا اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کڈنی ہلز ریفرنس میں سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا، اعجازہارون اورعبدالغنی مجید سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا اور عدالت نے آئندہ سماعت پر…
عدالتی فیصلے تک جہانگیر ترین کی ملز کے خلاف کوئی کارروائی نہ کی جائے،لاہورہائی کورٹ
لاہور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایف بی آر فیصلے تک جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے خلاف کوئی تادیبی کاروائی نہ کرے۔
لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز جے ڈی ڈبلیو کو ایف بی آر کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، شوگر مل کے وکیل نے…
ملک میں کورونا وائرس نے مزید 39 افراد کی جان لے لی، 930 نئے مثبت کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 930 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 519 ٹیسٹ…