براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارتی اسٹرٹیجک مفروضوں کو ہمیشہ کیلئے زمین بوس کردیا، ترجمان پاک فوج
کراچی: پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کے خلاف آپریشن میں پاکستانی عوام کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ "آپریشن بُنیان مرصوص" میں پاکستانی عوام بالخصوص طلبہ و…
پاکستان اور امریکا تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی کامرس سیکریٹری سے ورچوئل میٹنگ ہوئی، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کو جلد حتمی…
پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں چل بسے
ہیوسٹن: پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زندگی کی بازی ہارگئے۔
صدر بیس بال فیڈریشن کے مطابق لانس خان اتوار کی صبح ہیوسٹن میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے، تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔
صدر بیس بال فیڈریشن فخر شاہ…
شوہر نے کبھی مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، سنیتا مارشل
کراچی: سینئر اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ وہ لباس کے انتخاب میں احتیاط رکھتی ہیں، کیونکہ ان کے شوہر بولڈ لباس پسند نہیں کرتے۔
حال ہی میں اداکارہ سنیتا مارشل ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی پر کھل کر بات کی۔…
ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے، حیفہ ریفائنری مکمل بند
تہران/ تل ابیب: ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے، جس کے بعد اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حیفہ کے رمات ڈیوٹ ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ اسرائیل نے…
کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کراچی : شہر قائد میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق کراچی آج گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر قائد میں آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔
بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
پالیسی کمیٹی کے مطابق مئی 2025 میں افراط زر توقعات کے…
ہانیہ عامرکی کامیابی پر فخر، اُنہیں میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق
کراچی: اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق…
شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ مشق کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
کراچی: اسٹار آل رائونڈر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ کی فائرنگ کی مشق کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اس ویڈیو کو خود شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
حضرت عثمان غنی ؓ کا یوم شہادت
18 ذوالحج خلیفہ سوم، حضرت عثمان بن عفان ؓ کا یوم شہادت ہے۔ آپؓ کا لقب ذوالنورین تھا۔ آپ کی فروغ دین اسلام کے لیے بے پناہ خدمات ہیں، جنہیں کسی طور فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نبی کی دو بیٹیاں آپکے نکاح میں رہیں اور آپ دو نوروں والے!-->!-->…