براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
کیفی خلیل کے گانے کہانی سُنو کی بنگلادیش میں بھی دھوم
ڈھاکا: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سُنو نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچادی۔
بنگلادیش کی ایک گلوکارہ کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو گنگناتے دیکھا…
ایک شخص اور اسکی فیملی 3 سال تک رشتے کیلیے تنگ کرتے رہے، کبریٰ
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ 3 سال ایک شخص نے رشتہ بھیجنے کے لیے پورے خاندان سمیت تنگ کیا۔
اداکارہ کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسیج کرکے بتایا کہ…
شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے پر مشروط رضامند
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کے لیے مشروط رضامندی کا اظہار کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ میرے بھارت سے نظریاتی اختلاف ہیں۔ میں کسی کو نہیں کہتا کہ انہیں…
اللہ کا شکر میری کوئی ویڈیو حریم شاہ کے پاس نہیں، صندل خٹک
پشاور: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔
صندل خٹک نے اپنی سابقہ دوست سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کے لیے تھی، حریم کی ویڈیو کس نے…
جن کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ سیاستدان اسی قابل ہیں، حریم شاہ
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں جن سیاست دانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں۔
حریم شاہ نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو لیک سے متعلق جس نے مجھ پر کیس کرنا ہے…
حریم کے مجھ پر لگائے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، صندل خٹک
پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ محترمہ (حریم شاہ) میڈیا پر الگ چیز بتارہی ہے اور عدالت میں جو…
خلیل الرحمٰن قمر نے خواتین کیلیے بہترین کردار لکھے، حنا بیات
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے لیے بہترین کردار زیادہ تر مرد حضرات نے لکھے۔
اداکارہ حنا خواجہ بیات کا ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹی وی…
کھیلوں کا شوقین، ذیابیطس کے بعد سارے شوق ختم ہوگئے، فواد خان
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔
اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون…
عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس بیت گئے
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس مکمل ہوگئے۔
امجد صابری کو 2016 میں کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، تاہم برسوں بعد بھی قوال کی یاد مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تعلق…
عمران ہاشمی مذہبی شخص، ہم دونوں ساتھ آیتیں پڑھا کرتے تھے: حمائمہ
کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بولی وُڈ اداکار عمران ہاشمی مذہبی شخص ہیں اور ہم دونوں ساتھ آیتیں پڑھا کرتے تھے۔
حمائمہ ملک نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران عمران ہاشمی سے متعلق انکشاف کیا کہ عمران ہاشمی میرے…