براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بولی وُڈ میں کام کی آفر ملی تو فوری قبول کرلوں گی، سارہ خان
کراچی: ٹی وی صف اول کی اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ وہ بولی وُڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور اُن کے کام کو بہت پسند کرتی ہیں۔
سارہ خان اور اداکار بلال عباس ڈرامے عبداللہ پور کا دیوداس میں جلوہ گر ہورہے ہیں، حال ہی میں اس ڈٖرامے…
کراچی کے کھانوں نے صحیفہ جبار کو بھی اپنا دیوانہ بناڈالا
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کو کراچی کے کھانوں نے اپنا دیوانہ بناڈالا۔
اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔
صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ایئرپورٹ…
کراچی چھوڑنے پر مدینہ جاکر رہنے کی خواہش ہے، منیب بٹ
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ کا کراچی چھوڑنے کے بعد مدینہ میں مقیم ہونے کی خواہش کا اظہار۔
منیب بٹ نے نجی ٹی وی کے ایک سوال کے جواب میں پہلے پہل تو منیب بٹ کا کہنا تھا کہ میرے لیے کراچی سے اچھی کوئی جگہ نہیں کیوں کہ یہاں میں پیدا…
ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار قوی خان کی پہلی برسی
لاہور: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار قوی خان کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ آج اُن کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں شمار ہونے والے قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن…
بچپن میں واپس نہیں جانا چاہتا، کئی سال جنسی استحصال ہوا، عدیل ہاشمی
کراچی: مزاحیہ اداکار عدیل ہاشمی نے کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکار عدیل ہاشمی نے بتایا کہ میرے ماضی میں اتنے دل خراش واقعات ہیں کہ کیا بتاؤں، چہرے پر سجی یہ مسکراہٹ بناوٹی ہے نہ جانے…
پاکستانی قوم جاہل، لوگ کسی کو خوش دیکھ کر حسد کرتے ہیں، نعمان اعجاز
لاہور: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے قوم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم جاہل اور احساس کم تری میں مبتلا ہے۔
نعمان اعجاز نے نجی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ ہماری قوم جاہل ہے، یہاں لوگ کسی دوسرے کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ کوئی…
یتیم بچے گود لینا جانوروں کو پالنے سے بہتر ہے، بشریٰ انصاری
کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کے شوقین افراد زیادہ جانور رکھنے کے بجائے کسی یتیم بچے کو گود لے کر پال لیں۔
اداکارہ بشریٰ انصاری کا ایک پوڈکاسٹ میں کہنا تھا کہ وہ ایسے لوگوں کو جانتی ہیں جو اپنے پالتو جانوروں…
فرحان سعید نے بولی وُڈ جانے کے لیے جل بینڈ کو خیرباد کہا، گوہر ممتاز
کراچی: گلوکار و اداکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ فرحان سعید نے جل بینڈ سے اس لیے علیحدگی اختیار کی تھی کیوں کہ وہ عاطف اسلم بننا چاہتے تھے۔
گوہر ممتاز نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ گلوکار فرحان سعید نے عاطف اسلم کے مقابلے میں بہت…
خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بُرا رہا، نوال سعید
کراچی: اداکارہ نوال سعید نے ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بُرا قرار دے دیا۔
اداکارہ نوال سعید کا نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پر زیادہ تعاون کرنے والے اور خوش…
کئی نوجوان لڑکے میسیج پر شادی کی پیشکش کرچکے، صبا فیصل
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عمر کے اس حصے میں بھی کئی نوجوان لڑکے میسیج پر شادی کی پیشکش کرچکے ہیں۔
اداکارہ صبا فیصل نے ایک سوال کہ کیا آپ نے کبھی کسی جنونی فین کا سامنا کیا جو بالکل پاگل ہو؟ دیوانگی…