براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب بھی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی، اس مذموم حرکت کے خلاف اس جوڑے نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ڈکی بھائی نے ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان…
شہنشاہ ظرافت منور ظریف کی 48 ویں برسی
پاکستانی فلموں کے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 48 برس بیت گئے۔
شہنشاہ ظرافت کے نام سے معروف اور اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹیں اور قہقہے بانٹنے والے منور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹاپ کے کامیڈین آج…
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا
لاہور: بے باک ماڈل و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ جہاز میں سفر کرتی ہیں تو لوگ انہیں دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں۔
متھیرا نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میری زندگی میں ایسے لوگ نہیں جو مجھے دیکھ کر بھاگ کر مجھ سے ملنے آئیں لیکن…
کیا عاصم اظہر نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا؟
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرکے سب کو انفالو کردیا۔
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز…
طلاق کے ڈیڑھ سال بعد مدیحہ رضوی نے دوست سے شادی کرلی
کراچی: ٹی وی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد گہرے دوست سے دوسری شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
مدیحہ رضوی کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو نکاح کی ہے۔
میڈیا…
ہمایوں سعید اور صبور سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں کیوں آئے؟
کراچی: سپراسٹار ہمایوں سعید کی اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوچکی ہے۔
کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ہوٹل جانِ…
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار ڈونی رول وِنک کا قبول اسلام
ایمسٹرڈیم: ہالینڈ کے معروف اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے تین روز قبل ایک مسجد میں اسلام قبول کیا اور ان کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہے۔
2022 میں اداکار حادثے کا شکار…
میری بیوی میرے لیے پہلے نمبر پر ہے، یاسر حسین
کراچی: اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد اپنا ایک اپارٹمنٹ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے نام کردیا تھا۔
فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکار یاسر حسین نے عفت عمر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں نے ایسے شوہر دیکھے ہیں جنہوں نے اپنی…
عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کے انتقال کو 13 برس بیت گئے!
کراچی: عالمی شہرت یافتہ فن کار معین اختر کو ہم سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔
انتقال کو ایک دہائی گزرجانے کے باوجود معین اختر کے جملے مداحوں کے دل و دماغ میں آج بھی ترو تازہ ہیں اور مداح آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔
24 دسمبر 1950 کو کراچی…
بابراعظم کی شادی کی پیشکش پر معذرت ہی کروں گی، نازش جہانگیر
کراچی: ٹی وی کی تیزی سے اُبھرتی ہوئی اداکارہ نازش جہانگیر کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب خاصا وائرل ہوچکا ہے۔
نازش جہانگیر نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے…