براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلمیں تمباکو نوشی میں اضافے کا باعث: برطانوی تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی فلمیں دیکھنے والے بچوں اور نوجوانوں میں سگریٹ نوشی، شراب اور فاسٹ فوڈ کے استعمال کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ لندن کے وائٹل اسٹریٹیجیز اینڈ امپیریل کالج کے محققین کی تحقیق میں بھارتی

محبت بھی ضروری تھی: راحت فتح علی خان کے گیت نے مقبولیت کے 6 برس مکمل کرلیے

برصغیر پاک و ہند کے عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے مقبول گیت محبت بھی ضروری تھی کی ریلیز کو 6 برس مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق استاد راحت فتح علی خان اور انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے 9 جون 2014 کو Back to love

ماہرہ اورفہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کی پہلی جھلک سامنے آگئی

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں کو بھاگئی ہے۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ باد کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے اداکارہ

معروف اسٹیج اداکار اختر شیرانی کا انتقال

کراچی: مشہور و معروف پاکستانی اسٹیج اداکار اختر شیرانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ اختر شیرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر متعدد اسپتال لے جایا گیا، لیکن کسی نے بھی ان کا علاج نہ کیا یوں وہ ایک نجی اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گئے۔ اختر شیرانی نے

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین

اداکار واسع چوہدری کورونا زدہ، اہل خانہ محفوظ

لاہور: اداکار واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کا شکر کہ

روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید

کراچی: سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی تھیں، اتوار کو اداکارہ روبینہ اشرف کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہیں کہ اُن کی حالت بہت تشویش ناک ہے اور اُنہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ رکن

کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر فیصل قریشی پر تنقید

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے دو دن قبل اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باوجود عوام کی جانب سے احتیاط نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا کو مذاق اور

ٹیلی ویژن سے پہچان ملی، فلم میری منزل ہے۔ ایشل فیاض

کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور نامور ڈراما نگار اور فلم ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم کاف کنگنا کی لیڈنگ ہیروئن ایشل فیاض کا کہنا ہے کہ میری منزل فلموں کی صف اول کی اداکارہ بننا ہے۔میں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ اور ٹیلی

قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے۔ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی بدقسمت پرواز پی کے 8303 میں اپنے خاندان کو کھو دینے والے زین پولانی کے بھائی کمیل پولانی نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں