براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ نے کورونا بحران کا مثبت رخ پیش کر دیا

کراچی: معروف اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کے باعث دنیا کہیں نہ کہیں بہتر بھی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کورونا وائرس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی وبا سے متعلق میری سوچ خاصی الگ ہے، جہاں میں یہ

میں فطرت ہوں: جولیا رابرٹس کا جھنجھوڑ دینے والا پیغام

واشنگٹن: ہالی وڈ کی ممتاز اداکارہ کی فطرت کا پیغام بیان کرتی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی آواز میں سن دو ہزار چودہ میں سامنے آنے والی ویڈیو نے کورونا بحران کے بعد کروڑوں افراد کے دل موہ لیے۔ ویڈیو پھر

ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ کی کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر واپسی

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا کو شکست دے دی۔ اداکار ٹام ہینکس نے تقریباً دو ہفتے قبل انسٹاگرام پر ان میں اوران کی اہلیہ ریٹا ولسن میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی

فلم اسٹار میرا کی امریکہ میں وائٹ ہاوُس کے سامنے جاگنگ

امریکا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے وہاں لوگوں نے آمد و رفت محدود کردی ہے تاہم پاکستانی فلم اسٹار میرا کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ وائٹ ہاؤس کے سامنے جاگنگ کررہی ہیں۔ فلم

معروف اداکارہ مایا علی بھی غریبوں کی مدد کے لئے پرجوش

لاہور: مستحق افراد کی خدمت کیلئے مایاعلی نے راشن تقسیم کرنا شروع کردیا اداکارہ مایا علی جان لیوا کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والے غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں اور مستحق افراد کی مدد

کامیڈی کے بادشاہ عمرشریف ذخیرہ اندوزی کے خلاف برہم

پاکستان کے معروف اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے، موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔ عمر شریف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ شایداللہ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے

مائیکل جیکسن نے 11 سال قبل ہی کورونا کی پیشگوئی کر دی تھی

نیویارک: کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے ایک باڈی گارڈ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مائیکل جیکسن آج سے 11 سال قبل ہی دنیا میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے آگاہ تھے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت ماسک پہن کر رکھتے تھے۔ غیر ملکی

لاک ڈاون کی صورت حال میں ماہرہ خان کا اپنے مداحوں کے لیے پیغام

کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاون کے بعد معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کو لوگوں کی مدد کا پیغام دے دیا کہتی ہے کہ ان افراد کا خیال رکھیں جو اس لاک ڈاؤن میں مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں اور ایسے افراد کو تنخواہ کے

مالکان ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی بھی دیں، ماہرہ

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورت حال کے پیش نظر مالکان سے ملازمین کوتنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی درخواست کی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں سمیت عوام میں آگاہی پھیلانے میں ماہرہ خان آگے

ساری دُنیا اپنے خالق سے معافی مانگے، حمیمہ

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک کا کہنا ہے کہ ساری دُنیا ایک ساتھ کورونا وائرس کے نقصان کے پیش نظر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگے۔ چین سے پروان چڑھنے والے کورونا وائرس نے دیکھتے ہی دیکھتے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں