براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

کورونا سے جنگ میں جاں بحق طبی عملے کو میرا کا خراج عقیدت

نیویارک: اداکارہ میرا نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فلموں کی مقبول اداکارہ نے نیویارک سے ویڈیو پیغام جاری کیا ،جس میں انہوں نے کورونا وائرس

عدنان صدیقی نے سرفراز سے معافی مانگ لی، فہد کی ڈھٹائی

کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا مذاق اڑانے اور ان کی تضحیک کرنے پر لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی نے معافی مانگ لی تاہم فہد مصطفیٰ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موضوع کو ہی غیر اہم قرار دے دیا۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک

صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکارکرشن بھیل کسمپرسی میں چل بسے

رحیم یار خان: صدارتی ایوارڈ یافتہ چولستانی فنکارکرشن لال بھیل 3 ماہ کی علالت کے بعد چل بسے۔ وہ 3 ماہ سے علیل تھے اور نہایت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔ کرشن لال بھیل نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ، انہیں دنیا کی 18 زبانوں پر

لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک، عدنان صدیقی پر تنقید

کراچی: عدنان صدیقی نے لائیو شو میں سرفراز احمد کی تضحیک کرکے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کو بھڑکادیا۔ چند روز قبل ایک شو میں بھارتی اداکاروں کے حوالے سے عدنان صدیقی کے سامنے ایک مذاق ہوا جو عدنان صدیقی سے بالکل بھی برداشت نہیں ہوا تھا۔ تاہم

ٹام کروز خلا میں جانے کو تیار، ناسا کی تصدیق

سپراسٹار ٹام کروز ایک اور سنگ میل عبور کرنے کو ہیں، اب وہ خلا میں شوٹنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے۔ اس ضمن میں خبریں تو چند ماہ سے میڈیا کی زینت بن رہی تھیں،

سجل علی نے قرنطینہ میں شوہر کا خاکہ بناڈالا

ٹورنٹو: اداکارہ سجل علی اپنے شوہر احد رضا میر کا قرنطینہ میں خاکہ بناڈالا۔ خوبرو اداکارہ سجل علی دیگر فنکاروں کی طرح کورونا وبا کے باعث قرنطینہ میں ہیں۔ اداکارہ گزشتہ ماہ ہی احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی ہیں۔ اداکارہ نے احد

عرفان کی موت پر اُداس، اُن سے بہت کچھ سیکھا، صبا قمر

لاہور: اداکارہ صبا قمر نے امید ظاہر کی ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر ہو جائیں گے۔ انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں مرحوم بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ سیٹ پر گزارے وقت کی یادیں شیئر کیں۔ انہوں نے کہا کہ میں عرفان خان کی

مایا علی قرنطینہ میں رنگ بھرنے لگیں

کراچی: کورونا وبا کے باعث اداکارہ مایا علی کبھی اپنے گھر کی اچھی طرح صفائی کرتی نظر آئیں تو کبھی وہ راشن تقسیم کرتی دکھائی دیں۔ اب انہوں نے قرنطینہ کے دوران ایک اور نیا کام ڈھونڈ لیا ہے۔ مایا علی نے اپنے انسٹاگرام پرایک تصویر شیئر کی جس

رشی کپور میرے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے، میرا

نیویارک: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ میرا کا ایک وڈیو میں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں ان کی ملاقات رشی کپور کے ساتھ ہوئی تھی، وہ بہترین اداکار نہیں بلکہ بہترین

سینئر بولی وُڈ اداکار رشی کپور کینسر کے باعث چل بسے

ممبئی: سینئر بولی وُڈ اداکار رشی کپور کینسر کے موذی مرض کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ کینسر کے موذی مرض کے باعث 67 سال کی عمرمیں چل بسے۔ اداکار کو گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پرممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال منتقل کیا گیا تھا