براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

معروف اسٹیج اداکار اختر شیرانی کا انتقال

کراچی: مشہور و معروف پاکستانی اسٹیج اداکار اختر شیرانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ اختر شیرانی کی طبیعت ناساز ہونے پر متعدد اسپتال لے جایا گیا، لیکن کسی نے بھی ان کا علاج نہ کیا یوں وہ ایک نجی اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گئے۔ اختر شیرانی نے

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین

اداکار واسع چوہدری کورونا زدہ، اہل خانہ محفوظ

لاہور: اداکار واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا ہے اور اللہ کا شکر کہ

روبینہ اشرف کے آئی سی یو منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید

کراچی: سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں گزشتہ دنوں کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی تھیں، اتوار کو اداکارہ روبینہ اشرف کے حوالے سے افواہیں گردش کرتی رہیں کہ اُن کی حالت بہت تشویش ناک ہے اور اُنہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا ہے۔ رکن

کورونا کو ڈراما اور ارطغرل کو حقیقت کہنے پر فیصل قریشی پر تنقید

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے دو دن قبل اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کے باوجود عوام کی جانب سے احتیاط نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں عوام کی جانب سے کورونا کو مذاق اور

ٹیلی ویژن سے پہچان ملی، فلم میری منزل ہے۔ ایشل فیاض

کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں اور نامور ڈراما نگار اور فلم ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کی فلم کاف کنگنا کی لیڈنگ ہیروئن ایشل فیاض کا کہنا ہے کہ میری منزل فلموں کی صف اول کی اداکارہ بننا ہے۔میں نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ اور ٹیلی

قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی بدانتظامی ناقابل معافی ہے۔ گزشتہ دنوں پی آئی اے کی بدقسمت پرواز پی کے 8303 میں اپنے خاندان کو کھو دینے والے زین پولانی کے بھائی کمیل پولانی نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا جس میں

کیا آئمہ بیگ امریکی گلوکار آریانا گرانڈے کی طرح نہیں بننا چاہتی ہیں؟

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے کی طرح گانے اوران کا اسٹائل

مقبوضہ کشمیر، جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ارطغرل رکھ لیا

پلواما: مقبول ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے دیوانے مقبوضہ کشمیر میں بھی بڑی تعداد میں ہیں، اس سے متاثر ہوکر ایک جوڑے نے اپنے بچے کا نام ہی ’ارطغرل‘ رکھ دیا۔ ٹوئٹر پر طاہر نامی صارف نے اپنے بچے کی پیدائش کے بعد بننے والے ہسپتال کارڈ کی تصویر

کورونا زدہ ہونے پر کیسے اپنا خیال رکھا جائے، ندا اور یاسر کی ٹپس

کراچی: معروف شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر اور اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے انسٹاگرام پر لائیوسیشن کے دوران چند تجاویز اور دیسی ٹوٹکے شیئر کیے ہیں جنہیں استعمال کرکے کورونا وائرس ہونے کی صورت میں خود کو صحت مند رکھا جاسکتا ہے۔ ندا یاسر،