براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عدنان سمیع نے بولی وُڈ پر قابض مافیا کا پردہ فاش کردیا

ممبئی: بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بولی وُڈ پر ہی برس پڑے اور وہاں رائج مافیا پر برستے ہوئے نئے فنکاروں کے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔اداکار سشانت سنگھ کی موت کے بعد عدنان سمیع نے بولی وُڈ کے ان سیاہ

صنم ماروی کا گلوکاری چھوڑنے کا اعلان

لاہور: گھریلو تنازعات کے بعد صنم ماروی نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔صنم ماروی کی جانب سے گلوکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ان کی سوتیلی بہن گلوکارہ ریشماں پروین نے ان پر الزامات لگاتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں

سائرہ یوسف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف کی سوشل میڈیا پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سائرہ یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فادرز ڈے کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کی جو سوشل میڈیا پر

اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا!

کراچی: سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔اداکارہ کے شوہر طارق مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روبینہ اشرف کورونا سے صحت یاب ہوگئی ہیں، تاہم فی الحال وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔طارق مرزا کے مطابق روبینہ

گلوکارہ صنم ماروی پر بہن کے سنگین الزامات!

لاہور: ریشماں پروین اپنی بہن گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف تھانے پہنچ گئیں۔صنم ماروی کی بہن ریشماں پروین نے گلوکارہ پر گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے اور ان کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں درخواست

حلیمہ سلطان آزاد کشمیر آنے کی خواہش مند!

استنبول: مقبول ترین ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہش مند ہیں۔ حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) ناصرف

گلوکار بلال مقصود بھی کورونا میں مبتلا

کراچی: اسٹرنگز بینڈ کے بانی گلوکار بلال مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلال نے سوشل میڈیا پر اس بات کا ذکر نہیں کیا تھا، تاہم انسٹا گرام کے لائیو سیشن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔ دلچسپ سوالات کے

اداکارہ عائشہ ثناء کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟

لاہور: اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے جعلی چیک دینے کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ

حدیقہ کیانی کا ارطغرل غازی کو خراج تحسین

کراچی: گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ترکش ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے پاکستانی دیوانے ہیں اور سوشل میڈیا پر اکثر اس ڈرامے اور ڈرامے کے فنکاروں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے دکھائی