براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ سجل علی کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہو گئی
لاہور: پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ ہوگئی۔
سجل علی انسٹاگرام پر 60 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پاکستان کی چوتھی اداکارہ ہیں۔
اداکارہ نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ کے عظیم لوک گلوکار الن فقیر کی آج 20 ویں برسی!
کراچی: سندھ کے صوفی بزرگ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار سے پاکستان ٹیلی وژن تک سفر طے کرنے والے معروف لوک گلوکار الن فقیر کی 20 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، گلوکار الن فقیر نے جداگانہ انداز میں صوفیانہ کلام گاکر ملک گیر شہرت حاصل کی۔سندھ کے!-->…
احد رضا میر چھپے رستم نکلے!
لاہور: اداکار احد رضا میر کا اداکاری کے ساتھ ایک اور ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، وہ دوسروں کا لہجہ اپنا کر نقل اتارنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔احد رضا میر نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے دلچسپ سوالات کے جواب دیے، اس دوران انہوں نے شو کے میزبان کی!-->…
معروف بھارتی آرٹسٹ انتقال کر گئیں
ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف کوریوگرافر سروج خان ممبئی میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروج خان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سُکینہ خان نے کی۔72 سالہ سروج خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں!-->…
شہروز اور صدف کی پہلی بار آن اسکرین جوڑی
کراچی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے شہروز سبزواری اور صدف کنول جلد ایک ساتھ ٹیلی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔اداکار شہروز اپنی دوسری اہلیہ صدف کنول کے ساتھ جلد ٹیلی فلم ’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘ میں ایک ساتھ مرکزی!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی، پاکستانی فنکاروں کا اظہار برہمی
کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی پر پاکستانی فنکاروں نے بھی برہمی کا اظہار کیا اور بھارتی فوج کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 3 سالہ ننھے بچے کے سامنے اس کے نانا کو شہید کردیا تھا۔ بچے کی اپنے!-->…
منوج باجپائی کو خودکشی سے کس نے بچایا؟
ممبئی: بھارتی فلموں کے اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچ لیا تھا لیکن ان کے دوست انہیں اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔گزشتہ مہینے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد سے انڈسٹری میں اقربا پروری اور ڈپریشن کے باعث!-->…
کورونا وبا کے دوران گلوکار ہارون بھی دولہا بن گئے
اسلام آباد: ملک کے نامور گلوکار ہارون رشتہؑ ازدواج میں بندھ گئے۔1990 کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے بالآخر جیون ساتھی چُن ہی لیا۔ گلوکار نے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے!-->…
پریانکا چوپڑا اورڈمپل کپاڈیا کی ہم شکل کہا جاتا ہے، ژالے سرحدی
پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں یادگار کردار نبھانے والی خوبصورت اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ژالے سرحدی نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے شوبزنس کیرئیر کا آغاز ریڈیو پاکستان کے مقبول ترین پروگرام بزم طلبہ سے کیا کئی ماہ تک اس!-->…
ماڈلنگ کے لیے جلد پاکستان آؤں گی، اسریٰ بلجیک
استنبول: ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک نے کہا ہے کہ وہ ماڈلنگ کے لیے جلد پاکستان آئیں گی، انہیں پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں گھومنے کا بہت شوق ہے، اس شوق کو ماڈلنگ کے دوران پورا کریں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں!-->…