براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

پب جی کی بحالی پر گیمرز وقار ذکا کے شکر گزار!

کراچی: پاکستان میں مقبول آن لائن پب جی گیم بحال ہوگیا، جس پر نوجوان سوشل میڈیا پر ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر وقار زکا کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔خیال رہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم جولائی کو ’پب جی‘ گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کی

سلمیٰ ظفر کا جویریہ، سعود پر معاوضہ نہ دینے کا الزام!

کراچی: ٹی وی اور اسٹیج کی سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اداکارہ جویریہ اور اُن کے شوہر سعود پر ان کے تقریباً ایک کروڑ روپے نہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔جویریہ اور سعود کے پروڈکشن ہاؤس کے تحت بننے والے ڈرامے’’یہ زندگی ہے‘‘ میں 6 سال تک کام

ملیے پاکستانی ارطغرل غازی سے!

کراچی: مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی نوجوان سامنے آگیا، جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔کراچی کے رہائشی مصطفیٰ حنیف کو سوشل میڈیا پر انجن التان سے مشابہت

یوٹیوب پر پابندی کا عندیہ، فنکاروں کے تحفظات

کراچی: عدالت عظمیٰ کی جانب سے یوٹیوب پر پابندی کے عندیے کے حوالے سے پاکستانی اداکاروں نے اپنی آرا پیش کی ہیں۔زیادہ تر فنکار یوٹیوب پر پابندی کی مخالفت میں بولتے ہوئے نظر آئے اور سب نے پی ٹی اے کو کچھ مشورے بھی دیے۔اس متعلق اداکارہ مہوش

وینا نے آئندہ پانچ برسوں میں عالمی جنگ کی پیش گوئی کردی!

لاہور: اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 برسوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔وینا ملک نے ٹوئٹر پر آئندہ پانچ برسوں کے دوران عالمی جنگ کی پیش گوئی کر کے سب کو ہی حیران کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے

میرا کی مالی امداد کے لیے آرٹس کونسل میں درخواست!

لاہور: فلم اسٹار میرا بھی مالی مسائل کی لپیٹ میں آگئیں، حالات اس نہج پر پہنچ گئے کہ اُنہیں مالی امداد کے لیے درخواست جمع کرانی پڑ رہی ہے۔ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئن اور

ارطغرل غازی نے مظلوم کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی

سری نگر: ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی۔ متعدد والدین اپنے بچوں کا نام ارطغرل رکھنے لگے۔ارطغرل غازی ڈرامے کی کہانی 13 ویں صدی میں ’سلطنت عثمانیہ‘ کے قیام سے قبل کی ہے اور ڈرامے کی مرکزی کہانی

میرے اور ہانیہ کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا، عاصم اظہر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر نے بالآخر خاموشی توڑ دی اور کہا ہے کہ میرے اور ہانیہ عامر کے تعلق کو کسی ایک نام میں قید نہیں کیا جاسکتا۔ یہ لوگوں کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔عاصم اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں لکھا

رنبیر کپور کے ہم شکل کشمیری ماڈل کا انتقال!

سری نگر: بولی وُڈ اداکار رنبیر کپور سے مماثلت رکھنے والے کشمیری نوجوان جنید شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔جنید کا تعلق سری نگر سے تھا، اُن کی موت کی اطلاع مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی یوسف جمیل نے ٹوئٹر پر دی۔ بھارتی میڈیا پر بھی اس

میرا کی رجنی کانت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی

ساؤتھ انڈین کی انڈسٹری میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، سپر اسٹار رجنی کانت کے خلاف بھارتی اداکارہ نے قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ اور ماڈل میرا متھن نے رجنی کانت کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔میرا متھن نے