براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
بھٹو، ماؤ، اندرا اور ہٹلر کی ملاقات، ایک دل چسپ اور منفرد ڈراما
کراچی: پاکستان، بھارت اور چین کے تعلقات پر مبنی دل چسپ شارٹ فلم تاریخ کے مسافر کو ریلیز کردیا گیا۔اس منفرد فلم میں انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر، سہیل ہاشمی، عمیر ہارون اور علی خان نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔یہ ڈراما عمیر ہارون!-->…
شاہد آفریدی کے ٹک ٹاک سے متعلق بیان نے حریم شاہ کو مایوس کردیا
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا کہ امید نہیں تھی کہ شاہد آفریدی ٹک ٹاک بند کیے جانے کو صحیح قرار دیں گے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی کو صحیح قرار دیے جانے کے بیان پر ٹک ٹاک!-->!-->!-->…
جگن کاظم کے ہاں ننھی پری کی آمد!
کراچی: اداکارہ جگن کاظم کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
https://www.instagram.com/p/CGMb4JkqHiU/
جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں!-->!-->!-->!-->!-->…
سجل اور احد کے لیے بڑا اعزاز!
کراچی: معروف اداکارہ سجل علی اور ان کے شوہر و اداکار احد رضا میرنے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سجل علی اور احد رضا میر کی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کو اسی لیے سوشل میڈیا پر بھی فالو کرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل!-->…
ممتا کے ہاتھوں مجبور صنم ماروی عدالت کے باہر روپڑیں!
لاہور: معروف گلوکارہ صنم ماروی بچوں کی یاد میں روپڑیں۔ وہ بچوں کی حوالگی کے لیے عدالت کے باہر روتی رہیں۔اطلاعات کے مطابق گلوکارہ نے بچوں کی حوالگی کے لیے گارڈین کورٹ سے رجوع کررکھا ہے، اسی سلسلے میں وہ عدالت میں پیش ہوئیں، لیکن ان کے سابق!-->…
منفرد شارٹ فلم تاریخ کے مسافر کا فرسٹ لک جاری!
کراچی: پاکستان، بھارت اور چین کے تعلقات پر مبنی دل چسپ کھیل تاریخ کے مسافر کا فرسٹ لُک جاری کردیا گیا۔اس منفرد کھیل میں انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا دل پذیر، سہیل ہاشمی، عمیر ہارون اور علی خان نے اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔
ڈاکٹر عمیر!-->!-->!-->…
اداکارہ و ماڈل علیزے بھی کورونا کی زد میں آگئیں!
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل علیزے گبول بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئیں۔ماڈل علیزے گبول نے چند روز قبل ایک ٹویٹ کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کا کووڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا!-->…
مہوش حیات اور حسن شہریار آسکر سلیکشن کمیٹی کے رکن مقرر
کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات اور معروف ڈیزائنر حسن شہریار یاسین آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔آسکر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی 2 مرتبہ آسکر اور ایمی ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کریں گی اور یہ کمیٹی فلمی دنیا کے!-->…
کے پی حکومت کا دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان
پشاور: خیبرپختون خوا حکومت نے ممتاز اداکار دلیپ کمار کا آبائی مکان خریدنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دلیپ کمار کا چار مرلے کا گھر خریدنے کا عزم رکھتی ہے،!-->…
خطرناک حادثہ، اداکار شہریار منور کی لندن میں سرجری
کراچی: معروف پاکستانی اداکار شہریار منور اچانک سوشل میڈیا سے غائب ہوگئے تھے، جس پر ان کے مداح تشویش میں مبتلا تھے۔اداکار نے کئی روز بعد اب اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے!-->…