براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
مسجد میں گانے کی شوٹنگ، صبا قمر اور بلال سعید عدالت پیش
لاہور: پچھلے مہینوں تاریخی مسجد وزیر خان میں ڈانس ویڈیو بنانے کے کیس میں ملزمہ صبا قمر اور بلال سعید عدالت میں پیش ہوگئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مصطفیٰ یزدانی نے صبا قمر اور بلال سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 7 فروری تک!-->…
شعیب اور ثانیہ کے پروجیکٹ کا ناظرین کو شدت سے انتظار
کراچی: ناظرین نے جب سے سنا ہے کہ شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے تو وہ بے صبری سے اس پروجیکٹ کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔سابق قومی کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا جلد ہی پاکستانی اسٹریمنگ!-->…
عزیز میاں قوال کی 21 ویں برسی
لاہور: دُنیا بھر میں مقبول عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد طاری کر دیتی ہیں۔ نامور قوال کو فنی خدمات کے اعتراف!-->…
سابق شوہر نے بچوں کیلیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا: وینا ملک
راولپنڈی: اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کے سابق شوہر اسد خٹک نے بچوں کے لیے آج تک ایک روپیہ نہیں دیا۔اداکارہ وینا ملک اور ان کے وکیل نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سماعت مکمل نہیں ہوتی پہلے پریس ریلیز سامنے آجاتی ہے۔!-->…
اداکارہ سارہ علی خان نے شادی سے متعلق انوکھی شرط رکھ دی
نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا کہ میں ایسے شخص سے شادی کروں گی جو ہمارے ساتھ گھر…
فیضان شیخ اور ماہم عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
کراچی: معروف اداکارہ ماہم عامر اور ان کے شوہر میزبان و اداکار فیضان شیخ کے ہاں جلدہی ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فیضان شیخ نے یہ اطلاع انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کے ذریعے دی۔ پوسٹ میں طویل کیپشن درج کیا گیا۔اداکار نے لکھا کہ ہم ہمیشہ!-->…
آریان منشیات کیس، شاہ رخ کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا: ممتابینرجی
ممبئی: بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو شوبز انڈسٹری کے دیگر افراد کی طرح جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔وزیراعلیٰ ممتا بینر جی اور بولی وُڈ سپراسٹار شاہ رخ خان کے درمیان رشتہ بہت مضبوط ہے۔!-->…
میشا کیخلاف علی ظفر کے ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت
لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔لاہور کی سیشن عدالت میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت میشا شفیع نے وکیل کے توسط سے اپنا!-->…
لازوال دھنوں کے خالق، موسیقار نثار بزمی کا 97 واں یوم پیدائش
بےمثال دھنوں کے خالق ، معروف موسیقار نثار بزمی کے مداح آج ان کا 97 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔
یکم دسمبر 1924ء کو صوبہ مہاراشٹر کے ضلع خان دیش کے ایک گاؤں میں پیدا ہونے والے نثار بزمی کا اصل نام سید نثار احمد تھا۔
نثار بزمی نے آل انڈیا…
انوشے اشرف نے ساتھی مردوں پر برہمی کا اظہار کیوں کیا؟
کراچی: اداکارہ اور میزبان انوشے اشرف نے اپنے ساتھ کام کرنے والے مردوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔اداکارہ نے ٹویٹر پر جاری بیان میں ساتھ کام کرنے والوں اور دوستوں میں فرق واضح کیا۔انوشے اشرف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ پروجیکٹ!-->…