براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جیا علی بھی پیا دیس سدھار گئیں!
کراچی: کورونا وبا کے دوران شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ روز اداکارہ جیا علی نے بھی بزنس مین عمران ادریس کے ساتھ شادی کرلی۔
گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ جیا علی اور ہانگ…
کورونا کی حقیقت کا اندازہ بہن کے انتقال پر ہوا، بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ سنبھل شاہد کی موت کے بعد مداحوں کیلیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے!-->…
صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کیلئے شرط عائد کردی
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنے کمرے میں داخل ہونے والوں کے لئے شرط لکھ کر دروازے پر لگادی۔تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ویڈیو کے ذریعے سب کو بتادیا کہ اگر سیٹ پر ان سے ملنا ہے تو ایک بات کا خیال رکھنا!-->…
ماضی کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی
کراچی: آج پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی منائی جارہی ہے، 27 مئی 1993ء کو کینسر کے باعث اُن کا انتقال ہوگیا تھا۔ ان کا اصل نام ناصرہ تھا۔
رانی 1941 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اپنے وقت کی مشہور گلوکارہ مختار بیگم…
ٹک ٹاک سے کسی کی جان نہیں جاتی، سب جھوٹ ہوتا ہے: جنت مرزا
لاہور: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک کے باعث جان سے ہاتھ دھونے کے واقعات کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں چلنے والی خبریں کہ ٹک ٹاک سے کسی کی جان چلی گئی، یہ سب جھوٹ ہوتا ہے۔
نجی…
عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!
کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔
عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…
کیا عمران عباس اور اُشنا شاہ نے شادی کرلی؟
کراچی: معروف اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ اگرچہ متعدد ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کرچکے، تاہم حال ہی میں وہ اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔
اشنا شاہ اور عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی ویڈیوز اور…
انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!
کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…
جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی!
فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔
پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔
جنت نے اپنے قریبی دوست…
ماہرہ خان کو بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکی
ممبئی: ہندو انتہاپسند جماعت نونرمن سینا کے سنیما ونگ کے صدر امیا کھوپکر نے دھمکی دی ہے کہ ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی فنکار کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کی سیاسی جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا…