براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر پہلی بار شیئر کردی
لاہور: پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے۔گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح!-->…
بلال عباس، سجل اور ایمن خان 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل!
کراچی: ملک کے معروف اداکار بلال عباس، اداکارہ سجل علی اور ایمن خان اخبار ایسٹرن آئی کے 30 سال سے کم عمر 30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔جریدے کی جانب سے ہر سال انڈر 30،30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں ان!-->…
تارا محمود کس معروف حکومتی شخصیت کی صاحبزادی ہیں؟
کراچی: اداکارہ و گلوکارہ تارا محمود گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔تارا محمود نے سرکاری ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے 'انسپکٹر کھوجی' سے ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا اور اس وقت سے اب تک وہ ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور شخصیت!-->…
شرمین عبید حلیمہ سلطان کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر ناخوش!
کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کے بعد ترک اداکاروں کی پاکستان میں مقبولیت میں بے حد اضافہ نظر آیا۔اس کے بعد انہیں یہاں کام بھی ملنا شروع ہوگیا، جس کے خلاف متعدد پاکستانی فن کاروں نے آواز بھی اٹھائی۔پچھلے سال پی ایس ایل!-->…
مجھے ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا، زارا نور عباس
کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا۔زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کیے گئے۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں!-->…
انتہاپسندوں سے خطرہ، سیف کے گھر کے باہر سیکیورٹی سخت!
ممبئی: ویب سیریز تانڈو تنازع کے بعد بولی وُڈ کے نواب سیف علی خان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرات لاحق ہیں، اس وجہ سے اُن کے اور کرینہ کپور کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔بھارتی ہدایت کار عمران عباس ظفر کی ویب!-->…
خلیل الرحمان ٹاک شو کی میزبانی کریں گے!
کراچی: نامور ڈرامہ نگار اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب سیاسی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔بہترین لکھاری ہونے کے ساتھ خلیل الرحمان قمر مختلف ٹاک شوز کے دوران لڑائیوں اور خواتین سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ گزشتہ برس ان!-->…
اداکار جمال شاہ کیلیے فرانس کا اعلیٰ اعزاز!
کراچی: معروف پاکستانی فنکار جمال شاہ کے لیے فرانس کی جانب سے فنی خدمات پر اعلیٰ اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔فرانسیسی سفیر نے خط لکھ کر جمال شاہ کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع اور مبارک باد دی، پاکستان میں فرانس کے سفیر جمال شاہ کو ان کی فنی!-->…
ہانیہ عامر پر تنقید کی وجہ کیا بنی؟
کراچی: معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے باعث اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، تاہم اس بار انہیں ویڈیو سامنے آنے پر ہی ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا۔مداحوں کی جانب سے اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو پر خلاف معمول!-->…
میرا سے شادی کی افواہ نے سب سے زیادہ پریشان کیا، ہمایوں سعید
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے سپراسٹار ہمایوں سعید خود کو اسکینڈلز سے محفوظ رکھنے کی بارہا کوششوں کے باوجود میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ہمایوں سعید سے ایک نجی ٹی وی شو میں میزبان احسن خان نے سوال پوچھا کہ ہمایوں سعید زندگی میں!-->…