براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ہمیں اپنی فلموں اور ڈراموں کی کہانیاں تبدیل کرنا ہوں گی، ماہرہ

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ خواتین پر تشدد

سندھ میری جان: وائس آف سندھ کی زیر تکمیل شارٹ فلم کے ریڈنگ سیشن کا اہتمام

کراچی: وائس آف سندھ کے تحت سندھ کلچرل ڈے سے متعلق زیر تکمیل شارٹ فلم سندھ میری جان کے اسکرپٹ کی ریڈنگ کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے تحت سندھ کلچرل ڈے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں۔ اس ضمن میں اسٹوری آف انڈس

ساس بہو کی کہانی ہوئی پرانی، لوگوں کو اب نیا چاہیے، ثروت گیلانی

کراچی: معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ساس بہو کی لڑائی اور دیور سے محبت کی کہانیاں پرانی ہوگئیں، لوگوں کو اب نیا چاہیے۔ثروت گیلانی کا یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ساس بہو والے ڈراموں کی کہانیاں سب جھوٹ ہیں۔ جن

رباب ہاشم بھی پیا دیس سدھارنے کو تیار!

کراچی: اداکارہ رباب ہاشم کی مایوں کی رسم کے لیے زیب تن کیے جانے والے جوڑے میں تصویر سامنے آنے پر ان کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مایوں کا لباس زیب تن کیے اور ہاتھوں میں مہندی لگائے ہنستی

ماہرہ خان دُنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل!

واشنگٹن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو دُنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔بی بی سی کی جانب سے سال 2020 کے لیے 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی گئی، جس میں نامور پاکستانی اداکارہ

معروف برطانوی فن کار، یاسر اختر کی سال گرہ کی منفرد تقریب

کراچی: معروف پاکستانی نژاد برطانوی فن کار یاسر اختر نے دو نئی نویلی دلہنوں کے ساتھ اپنی سال گرہ منائی۔تفصیلات کے مطابق یہ تقریب کراچی کے ایک فارم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں مشہور فن کاروں نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر فلم رنگ دو رنگی میں بہ

لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی

ہما عدنان کا برائیڈل شو، مشک کلیم توجہ کا مرکز!

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں مشک کلیم نے رنگ جمایا۔۔۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل اور ماہر نسواں، مشک کلیم نے معروف ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں دل کش پرفارمنس سے محفل میں رنگ جمادیا اور حاضرین کی

وینا نے مجھے لاپتا کرانے کی دھمکی دی، سابق شوہر

لاہور: اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر کا کہنا ہے کہ وینا نے انہیں لاپتا کرانے کی دھمکی دی۔اسد خٹک نے دعویٰ کیا کہ دبئی میں میرے بچوں کے ساتھ نامعلوم افراد رہتے تھے اور میرے بچوں کو غیر قانونی طورپر پاکستان کیسے بھیجا گیا، جلد پنڈورا باکس

علامہ خادم کے فالوورز نے ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا، رابی

لاہور: پچھلے سال دنیائے موسیقی کو خیرباد کہنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کے فالوورز نے ہمیشہ میرے بارے میں اچھا لکھا اور ہر اچھے کام میں مجھے سپورٹ کیا۔انہوں نے تحریک لبیک پاکستان