براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اچھی کہانی ملی تو پاکستانی ڈرامے میں ضرور کام کروں گا، ارطغرل غازی

لاہور: ترکی کے معروف ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انجن التان نے کہا ہے کہ اگر اچھی کہانی ملی تو پاکستان کی ڈرامہ سیریل میں ضرور کام کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار انجن التان کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے کہ

ارطغرل غازی کی پاکستان آمد!

لاہور: معروف ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔آج صبح انگین آلتان لاہور پہنچے اوران کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر

ایک اور بھارتی اداکارہ کی خودکشی!

چنئی: بھارتی وی جے اور اداکارہ چترا کاماراج نے چنئی میں خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ چترا کاماراج گزشتہ شب ڈھائی بجے کے قریب شوٹنگ کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیں اور آدھے سے ایک گھنٹے کے اندر اندر گلے میں پھندا لگاکر

اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں!

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ نیلم منیر بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آگئیں۔نیلم منیر نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق ’انسٹاگرام پوسٹ پر ایک تصویر شیئر کی۔پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’میں آپ سب کو کچھ ضروری باتیں بتانا چاہتی ہوں جن

وائس آف سندھ کی شارٹ فلم سندھ میری جان کی پذیرائی!

کراچی: وائس آف سندھ کی خصوصی شارٹ فلم سندھ میری جان کو سندھی کلچرل ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کیا گیا، عوامی سطح پر اس کاوش کو خاصی پذیرائی ملی اور لوگوں نے اس کو بھرپور طور پر سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ

ماہرہ، ایمن اور عاطف اسلم کا بڑا عالمی اعزاز!

کراچی: ماہرہ خان، ایمن خان اور عاطف اسلم فوربز ایشیا کے 100 ڈیجیٹل اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔اس فہرست میں بھارتی اسٹارز امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، انوشکا شرما، کیتھرائن لینگ فورڈ، کے جے آپا جیسے دیگر اور بڑے نام بھی

سنگیتا کی نئی فلم میں ایشل فیاض جلوہ گر ہوں گی!

کراچی: ماڈلنگ سے اداکاری کی جانب آنے والی فلم کاف کنگنا اسٹار ایشل فیاض کو نامور ہدایت کارہ سنگیتا نے اپنی نئی فلم میں احسن خان اور نعمان اعجاز کے مدمقابل مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز اسی ماہ سے ہوگا۔ سنگیتا

کورونا وبا نے بھارتی اداکارہ کی جان لے لی!

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیویا بھٹناگر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیویا بھٹناگر ایک ہفتے سے کورونا وائرس سے لڑرہی تھیں اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل

برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا سرائیکی لوک گیت "سر دی بازی” انگلش میں ریلیز

کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فوک گیت۔۔سر دی بازی کو انگریزی اور سائیکی میں گا کر نیا فیوزن پیش کردیا۔ سائرہ کے ساتھ دو برطانوی سنگرز نے دیا، اس بارے ہیں لندن میں مقیم برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ

سندھی کلچرل ڈے: انڈس سوئیلائزیشن کا خصوصی پروگرام

سندھی کلچرل ڈے سندھ کے زرخیز کلچرل اور قدیم روایات کی عکاسی کرتا ہے، اس خوب صورت تہوار سے متعلق اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن نے وائس آف سندھ کے تحت پروگرام تیار کیا، جس میں اس موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔